#Gwadar || District Education Group Meeting
DC Gwadar Naqeebullah Kakar reviewed school performance, teacher attendance & shortages. He directed strict monitoring, action against persistent absenteeism & immediate measures to ensure uninterrupted teaching.
#Education
پیری مریدی ایک ایسی دوکانداری اور تجارت ہے, جس میں جیب سے ایک ٹکہ نہیں لگانا پڑتا اور 100% منافع ہی منافع جب دل چاہا دوکان کھول لی جب دل کیا بند رکھی ۔
اور یہ ضروری بات بھی ذہن میں رہے کہ یہ انکم ٹیکس فری آمدنی ہے 🙆
🚨BREAKING :
🇰🇵 North Korean leader Kim Jong Un announced that if the United States attacks Iran with nuclear weapons, he will launch nuclear ballistic missiles at Tel Aviv and Washington, D.C.
ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ بدترین بحران کا شکار ہے اور وہاں سے پیسہ تیزی سے نکل رہا ہے، یہ موقع تھا کہ کم از کم پاکستانی سرمایہ کار اپنا پیسہ پاکستان واپس لاتے لیکن ہمارے حکمرانوں نے سیاسی درجہ حرارت اتنا اوپر رکھا ہے کہ پاکستان کے اندر ہی جنگ کا سماں ہے، ترکی، ملائیشیا اور سنگاپور اس بحران سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ہم ایک دوسرے کے خلاف ہی نبرد آزما ہیں، ہر مسئلہ کو بندوق سے حل کرنے کی ذھنیت نے ملک میں شورش کا ماحول بنایا ہوا ہے، زیادہ نقصان کے بعد بھی بات ہی کرنی ہے اب بھی بات کر لیں، عمران خان سے بات کئے بغیر پاکستان میں سیاسی ماحول میں ٹھہراؤ ناممکن ہے کتنا وقت اور ضائع کرنا ہے بس یہ ہی ہے!!
ہر ایسے شخص کو سیاست سے باہر کیا جا رہا ہے جو کرپٹ نہیں ہے اور پاکستان کے لوگوں کا ہمدرد ہے،، جنید اکبر جیسے لوگ کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتے ہیں ان کے ساتھ اس سلوک پر بہت افسوس ہے!! ملک کی تباھی کا سامان کر رہے ہیں!!
عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟
لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جاتا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاء اللہ گوندل نے مریم نواز ہیلتھ کلینک 105 آر بی کا دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے مرکز صحت میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور آپریشن تھیٹر کا تفصیلی جائزہ لیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@TeamMNSharif
#GovtofPunjabPK #CSPunjab #maryamnawazshrif #DCFaisalabad #deputycommissionerfaisalabad #healthvisit #acjaranwala
فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
افریقہ کے امیر ترین شخص کا مشورہ: ’لوگوں کو اتنی ہی رقم کی سرمایہ کاری کرنی چاہیے جس کے بغیر وہ اگلے تین، چار برس گزار سکیں۔‘
مکمل تفصیلات: https://t.co/8qTkEqckpc
#Gwadar | District Health Committee Meeting
DC Gwadar Naqeebullah Kakar reviewed hospital performance, healthcare services, staff attendance, medical equipment utilisation & the ongoing Polio Campaign, directing transparent monitoring & action against unauthorised absenteeism.