محمد مرسی مصر کے مقبول ترین عوام رہنما جنہوں نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر کہا تھا " جو ہمارے نبیﷺ کی عزت اور احترام نہیں کرے گا ہم بھی اس کا احترام نہیں کریں گے ۔
جس نے کہا تھا اپنے ملک کے شیروں کو قتل نہ کرو ، ورنہ تمہارے دشمنوں کے کتے تمہیں کھا جائیں گے۔
جس کو فوجی آمر سیسی نے قید کیا تو ترکیہ نے مصر سے سفارتی تعلقات ختم کرلئے اور اپنے سفیر کو واپس بلالیا ۔
محمد مرسی کو قاہرہ کی بدنام زمانہ اسکارپیئن جیل کی کال کوٹھڑی میں مسلسل 23 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔
وہ شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، لیکن مصری حکومت نے انہیں بنیادی طبی سہولیات اور ادویات سے مکمل محروم رکھا۔
ہیومن رائٹس واچ اور ان کے خاندان نے اسے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت "سلو پوائزننگ" اور قتل قرار دیا۔
شہادت والے دن انہیں جاسوسی کے ایک جھوٹے مقدمے کی سماعت کے لیے لایا گیا تھا۔ انہیں ایک آواز بند شیشے کے پنجرے میں بند کیا گیا تھا۔ کمزوری کے باوجود انہوں نے جج کے سامنے کھڑے ہو کر تقریباً 20 منٹ تک انتہائی دلیری سے اپنا آخری بیان ریکارڈ کروایا
اپنا بیان ختم کرنے کے فوراً بعد ان پر غشی طاری ہوئی اور وہ پنجرے کے اندر ہی گر پڑے۔ رپورٹس کے مطابق وہ تقریباً 20 منٹ تک وہیں بے سدھ پڑے رہے اور ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مصری حکومت ان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ تھی کہ عوام کو ان کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی اور رات کے اندھیرے میں سخت ترین سیکیورٹی کے پہرے میں انہیں قاہرہ کے ایک قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ ۔!!!!!🔥🔥🛑🛑
پاکستان میں سب سے آسانی سے جنہیں ڈرایا جاسکتا ہے, وہ ڈاکٹرز ہیں ۔ ڈاکٹرز ان لوگوں سے اتنا ڈرتے ہیں ۔ کہ وہ لوگ موجود نہ بھی ہوں, تو بھی ڈاکٹرز ان کے خوف میں رہتے ہیں ۔ انہیں جیسی رپورٹ بنانے کا کہا جائے, وہ ویسی ہی رپورٹ بنا دیں گے۔🚨🚨🔥
بلوچستان میں BLA والے پولیس کی گاڑیوں پر جھنڈے لگا کر گھوم رہے ہیں
لگتا ہے عاصم منیر نے بلوچستان پر اپنے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں اور اب پنڈی کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے اسی سلسلے میں اگلے چھے مہینے تک پنڈی کی سیکورٹی فوج کے حوالے کر دی گئی ہے
پھر حسان سے جب ہماری ملاقات بند رہی تو میں نے اللہ سے بڑے دعا کی کہ میرے بیٹے کا پتہ چل جاۓ وہ کہاں ہے کس جگہ پر ہے۔۔پھر ایک ہمارے ملنے والے آۓ انہوں نے بتایا کہ ہم عباد کے بیٹے کے لیے گئے تھے تو عباد نے بتایا جس جگہ وہ ہے اس جگہ حسان کو لے کر آۓ ہیں۔۔پھر دل کو تسلی ہوئی کہ شکر ہے ٹھیک تو ہے حسان
والدہ حسان خان نیازی
پنجاب پولیس کے حالات کبھی بھی اچھے نہیں تھے لیکن پنجاب پولیس نے جو درندگی عثمان انور کی لیڈرشپ کے نیچے دکھائی تھی اس کی مثال پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی
عثمان انور نے عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹنا، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا اور سیاسی ورکرز کیساتھ دہشتگردوں سے بھی بدتر برتاؤ کرنا معمول بنا دیا تھا
عثمان انور کی درندگی اور کا وحشی پن ناقابل معافی ہے
An Important Column
Why the Army Has Been Deployed in Pindi
Shaheen Sehbai
JUST as Asim Munir is continuously increasing his power and wants to become an absolute, God-on-earth, it is obvious that all the remaining institutions and officers are tolerating him out of compulsion.
And the moment of the last straw on the camel’s back is about to arrive very soon — meaning so much weight has been placed on a wall that if even one more brick or straw is added, the wall will come crashing down.
Asim Munir has tried to secure himself from every side. But why?
First of all, it is clear that Asim Munir must have received secret reports that the threat to his life has increased greatly, because he has forcibly harmed a large number of generals and soldiers and made enemies of them. So he must protect himself.
Secondly, everyone knows that throughout his entire military career Asim Munir was a completely below-average officer — so much so that he never got admission to any of the world’s famous military training institutions such as Britain’s Sandhurst or America’s war colleges. Instead, he did his course from the Malaysia War College, which is but an obscure college. Through conspiracies he got the opportunity to become the army chief, so he has an immense inferiority complex.
The third major reason is that in just a few days or weeks Asim Munir has to appoint new generals, give promotions to countless generals, and place his own men in institutions like the ISI. As is his habit, he cannot bring forward any capable general who is more talented and competent than himself, so every incompetent but personally loyal general will rise. The result will be that dozens of generals will retire and go home cursing him, and the army will deteriorate further.
The families, children, lands, and cars of those incompetent generals whom he promotes could all become potential targets; their children could even be kidnapped, and protecting them is also necessary. And all of them live in Pindi. The more angry generals, the greater the danger.
So three companies will not be enough; he will deploy more to further strengthen his grip. But .
The time is fast approaching when he places the final brick or the last straw on the camel’s back, and then watch the spectacle of how this house of cards comes tumbling down.
”عمران خان کی صحت کی وجہ سے پورا ملک تشویش میں ہے مقتدرہ حلقوں کا فرض ہے اس تشویش کو ختم کریں اور یہ تب ختم ہوگی جب عمران خان شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں منتقل ہونگے، “۔بیرسٹر گوہر خان
عمران خان نے پارٹی لیڈرشپ کی شدید سرزنش کی ہے عمران خان نے کہا ہے تم کس کے کہنے پر اسٹبلشمنٹ کیساتھ رابطے میں تھے اور کس کے کہنے پر میرے لیے ڈیل کی باتیں کر رہے تھے
اسد اللہ خان
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل DG ISPR کی بے شرمی پر برہم ۔!!🔥🔥🛑
دنیا کی پانچ بڑی افواج میں شامل, اور دنیا کی ایک بڑی نیوکلیئر طاقت کی فوج جب ٹویٹ کرتی ہے ۔ تو کمنٹ سیکشن بند کر دیتی ہے, یہ خود یونیورسٹیوں میں جا کر لوگوں کی رائے لیتے ہیں ۔ لیکن جب لوگ اپنی رائے دینے کے لیے تیار ہوں, تو کمنٹ سیکشن بند کر دیتے ہیں ۔ انہیں یہ نہیں پتا کہ دنیا دیکھ رہی ہے ۔🔥🔥🚨
انٹرنیشنل کمیونٹی مسلسل آواز اٹھا رہےہیں!!
پوری دنیا کیں یہ بات ہو رہی ہے,
کہ ریاست پاکستان, اپنے ہی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کروا سکتی!!
پاکستان اسوقت پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کی نظر میں ہے, جس ملک میں انصاف نہیں جہاں ہر سپریم کورٹ کے احکامات کو نہیں مانا جاتا, وہاں پر کاروبار کرنا سرمایہ کاری کرنا ناممکن ہے!!
شکریہ کس کا ادا کرے!
The Pakistan Tehreek-e-Insaf party of former Pakistani PM Imran Khan has filed a contempt petition against the government after authorities sent him to a state-run hospital instead of the private facility ordered by the top court, party officials said https://t.co/oX5dCO7Uzn
میرا بطور چیئرمین اب حق نہیں بنتا کہ میں اس ہاؤس میں آپ کیساتھ رہوں, میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں اپنے ووٹرز کا سامنا نہیں کرسکتا۔ چیئرمین گوہر علی خان
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے،جتنی تکالیف میرے لیڈر نے اکیلے برداشت کی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔۔انشاءاللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنے گا کیونکہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے!!
پیپلز پارٹی کو اقتدار کی بس سے نیچے اترنا ہوگا، حکومت کے ساتھ کیا گیا ’’نکاح‘‘ توڑنا ہوگا، دو کشتیوں میں سفر نہیں ہو سکتا۔ اگر پیپلز پارٹی آئینی عہدے چھوڑ کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھتی ہے تو تحریک انصاف بات چیت کے لیے تیار ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، شفیع اللہ جان