ہم ایران، فلسطین اور لبنان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے، چاہے آپ صنعاء پ�� ایٹم بم ہی کیوں نہ گرا دیں؛ ہمارا موقف اٹل اور غیر متزلزل رہے گا۔۔ ایک یمنی بچہ🇾🇪🫡♥️😘
🚨 بریکنگ
آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا ہے۔
امریکی عوام سے کہا گیا ہے:
"اپنے صدر سے کہیں کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مداخلت نہ کریں۔ ہم ایک ہی دن میں اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔"
ایران کی اسرائیل کو دھمکی:
"آدھی رات کے بعد ہمارا انتظار کرنا۔ ہم آسمان سے تم پر میزائلوں کی بارش کر دیں گے۔"
اصلی اسلامیات :
دین اسلام میں سب سے پہلا فرقہ معاویہ بن ابو سفیان نے بنایا
اس نے خلیفتہ الرسول ﷺ ،امیر المومنین مولا علی علیہ السلام سے بغاوت کر دی اور امت مسلمہ میں پہلی دراڑ ڈال دی
جس کے بعد فرقے بننے کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ آج تک رکنے میں نہیں آ رہا
اس وقت عالم اسلام میں فرقوں کی تعداد دو سو سے زیادہ ہو چکی ہے
اگر معاویہ بن ابو سفیان ، اللہ و رسول ﷺ کے احکامات پر عمل کرتا اور اسلامی ریاست کے امیر المومنین مولا علی علیہ السلام کی اطاعت کرتا
تو امت مسلمہ میں کوئی فرقہ نہ بنتا
امت ہمیشہ متحد رہتی
اور پوری دنیا پہ اسلام کا پرچم لہرا رہا ہوتا
اگر آپ ��ومن مسلمان ہیں
تو آپ کیلئے دین اسلام کائنات کی ہر چیز سے بڑھ کر ہونا چاہیے
جس طرح اللہ نے قرآن میں پچھلی امتوں میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کا ذکر عام کیا ہے
اسی طرح آپ بھی قرآن کے اسلوب کو فالو کرتے ہوئے امت مسلمہ میں بگاڑ پیدا کرنے والے کرداروں کے بارے میں اپنی آئندہ نسلوں کو آگاہ کیجئے
تاکہ وہ حق اور باطل کا فرق پہچان سکیں
فرقوں میں ہلاکت ہے
دین اسلام میں نجات ہے
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
میرے پاکستانیوں جب تم اپنے ﷲ کے سامنے پیش ہو گے تو کیا جواب دو گے کہ تم ظلم اور ناانصافی کے خلاف کیوں نہیں کھڑے ہوئے عمران خان
#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو