@RTEUrdu اب ویڈیو والے نے آپ سے کیا کروایا:
نمبر ڈبل کرو → 2x
اس میں 10 جمع کرو → 2x + 10
اسے آدھا کرو → (2x + 10) ÷ 2 = x + 5
اب آپ کا اپنا نمبر (x) نکالو → (x + 5) - x = 5
👇 نتیجہ کیا آیا؟
ہمیشہ 5 😄
�
مطلب:
چاہے آپ کوئی بھی نمبر سوچیں (10، 50، 100، 999 کچھ بھی)،
@SalmanHashmi@sharjeelinam Bhai yeah yeah sub becharay tho mqm ki dekha Dekhi Mai iss line Mai aye hai,
Commando, langra, kan,kata, hera tera, wagera wagera
حکمرانوں کا آزمودہ فارمولا
عوام کو دو وقت کی روٹی کے پیچھے لگا دو
زندہ رہنا ہی ان کے لیے سب سے بڑی کامیابی بن جائے گا۔
جب زندگی روٹی، علاج اور قرض چکانے میں گزرے
تو نہ وہ حق مانگ سکیں گے، نہ نظام بدلنے کی لائق نہیں رہیں گے۔
کل تک گولیوں سے بچنے کے لیے
دیواروں کے پیچھے بھاگتے تھے
آج گٹروں کے ابلتے پانی سے بچنے کے لیے پتھروں پر چھلانگیں لگا رہے ہیں۔
Life in Lyari.
From my mind to your feed Atif R.B
@AdeelAsifPkOne کیا لارڈز گراؤنڈ انگلینڈ کے باہر پاکستان برطانیہ کے میچ میں برٹش پاسپورٹ پاکستانی ہاتھ میں پاکستانی جھنڈے لیے پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے والے بھی نمک حرام ہیں؟؟؟
ھیڈ بھی تمہارا ٹیل بھی تمہارا
ذمہ داری ہو یا فائدہ Definitely تمہارا
تو کیوں نظر نہیں آرہا ترقی کا سفر پہلے جیسا دوبارہ ؟؟
کیا عوام کو ایسا ہی کرنا پڑے گا گزارا ؟؟
Remember !! No More Excuse Dubara
(نوٹ) بنیادی سہولیات ، ترقی، مینٹیننس
ان سب میں فرق جان کر جیو ۔۔۔