🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اعلان
اگر 27 ستمبر کو میرے ایک بھی کارکن کو گولی ماری میں تمہارا جینا حرام کر دوں گا گولی مارنی ہے تو سہیل آفریدی کو مارنا کسی کارکن پر جرات بھی مت کرنا
جب تک ہم زندہ ہیں،کسی کا باپ بھی عمران خان کو Minus نہیں کر سکتا، حقیقی آزادی کے تحریک کو کنفیوز کرنے والے منافقوں کو پہچانو!
27 ستمبر کی تیاری کرو!
سابقہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
عمران خان سے ملاقات کے دوران اور بعد میں سیاسی گفتگو کی جاتی ہے اس لیے ملاقات نہیں کروا سکتے - سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا
جو آپ کو سوشل میڈیا پر پلان دکھائے جارہے ہیں میرا ایک ہی بیان ہے کہ ہمارا پلان ایک ہفتے پہلے ڈسکلوز ہوگا تب تک جس نے جو بولنا ہے بولتا رہے جو کہانیاں بنانی ہیں بنائیں آپ لوگوں نے distract نہیں ہونا ایک ہفتہ پہلے آپ کو مکمل پلان بتا دیا جائے گا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
آپ کو پولنگ اسٹیشن پہچانے کے لیے نہ ہمارے پاس پیسا ہے اور نہ ہی گاڑی۔��لیکن جیسے بھی پہنچیں بس پہنچیں اور چراغ پر مہر لگائیں
عمران خان 1997الیکشن کمپئن کا خوبصورت انداز
فارم 47 کے دو لوگوں کے درمیان جھگڑا دونوں ایک دوسرے سے شناخت پوچھ رہے ہیں آپ کون ؟ آپ کون ؟ اور دونوں نہیں بتا پارہے کہ وہ کون ہیں کیونکہ ایک نے منہ کھولا تو دوسرا اس سے بڑا کھولے گا
واہ فیلڈمارشل کاویژن 2024 لڑاؤ تقسیم کرو اور استثنی لو
سہیل آفریدی کی گفتگو 🚨
جو آپ کو سوشل میڈیا پر پلان دکھائے جارہے ہیں میرا ایک ہی بیان ہے کہ ہمارا پلان ایک ہفتے پہلے ڈسکلوز ہوگا تب تک جس نے جو بولنا ہے بولتا رہے جو کہانیاں بنانی ہیں بنائیں آپ لوگوں نے distract نہیں ہونا
شیر افضل مروت نہ تو ہمارے MNA ہیں اور نہ ہی ہمارا اُن سے کوئی واسطہ ہے , ایک آدمی جس کی کوئی credibility ہی نہیں آپ اس کی بات کیوں کرتے ہیں؟ اپنے باپ کے لیے بولنا سیاس�� ہے؟ یہ عمران خان کے بیٹوں کا حق اور فرض ہے - ڈاکٹر عظمیٰ خان