آج پارلیمانی پریس گیلری سے صحافی مختلف میڈیا ہاوسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف واک اوٹ اور احتجاج پہ تھی وہیں @MNewsPak1 کی انتظامیہ نے عید الفطر کی طرح عید الضحی کے موقع پہ نہ صرف رواں ماہ کی ایڈوانس سیلری ورکر کو جاری کی بلکہ ماضی کی روایات کی طرح بونس بھی دیا کاش باقی میڈیا ہاوسز بھی اسکی تقلید کریں
ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا اکثر اپنے ملازمین کو مہینوں تک تنخواہیں نہیں دے پاتا، ایم نیوز نے ایک نئی مثال قائم کر دی۔ عیدالفطر پر ایڈوانس سیلری اور بونس کے بعد اب عیدالاضحیٰ پر بھی تمام ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں اور بونس دے کر ثابت کیا کہ ادارے اپنی پہچان عمل سے بناتے ہیں، دعووں سے نہیں۔
لگتا ہے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت پارلیمنٹ کو ناکام اور غیر ضروری ادارہ ثابت کرنے کی کوشش ہورہی ہے رواں اجلاس کے دوران آج مسلسل دسویں روز کورم ٹوٹا ہے ہمیشہ کی طرح اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندھی کی گنتی کرنے پر کورم پورا نہیں نکلا اور ہمیشہ کی طرح سپیکر کورم پورا ہونے تک اجلاس ملتوی کرکے چلے گئےکیونکہ کورم پورا کروانا ان کا کام نہیں اور ہمیشہ کی طرح آج بھی اس مقروض قوم کا اڑھائی کروڑ روپیہ ضائع ہوگیا اور ہمیشہ کی طرح وزراء کی اکثریت اور وزیر اعظم ایوان سے غائب تھے پھر کہتے ہیں جمہوریت نہیں پنپتی ۔۔۔۔۔
@AyazSadiq122@CMShehbaz@KlasraRauf@NAofPakistan@waqarsatti
ایوان زیریں میں 236 اراکین کی حمایت والی حکومت قومی اسمبلی کا کورم پورا کرنے میں مسلسل ناکام ہے جس کےلیے صرف 84 اراکین کی موجودگی لازمی ہوتی ہے لیکن اراکین کی عدم دلچسپی کی وجہ سے روز کورم ٹوٹ رہا ہے اور قومی اسمبلی کا ایک دن کا اجلاس قومی خزانے پر 2 کروڑ 40 لاکھ روپے کا بوجھ ڈالتا ہے لیکن اس کی کسی کو پروا نہیں اور دعوی کیا جاتا ہے کہ کفایت شعاری اور بچت کا۔۔
@AyazSadiq122@CMShehbaz
بطور پاکستانی اس وڈیو کو دیکھ کر آپ فخر محسوس کرینگے انتہائی خوبصورت انداز میں پاکستان کی تاریخ ترقی کامیابیاں اور معرکہ حق میں پاکستان کی بھارت کو عبرت ناک شکست کو بیان کیا گیا ہے
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد ۔
*Official Response to CBS Report on Iranian Aircraft in Pakistan*
Pakistan categorically rejects the CBS News report regarding the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase as misleading and sensationalized. Such speculative narratives appear aimed at undermining ongoing efforts for regional stability and peace.
Following the ceasefire and during the initial round of the Islamabad Talks, a number of aircraft from Iran and the United States arrived in Pakistan to facilitate the movement of diplomatic personnel, security teams, and administrative staff associated with the talks process. Some aircraft and support personnel remained temporarily in Pakistan in anticipation of subsequent rounds of engagement.
Although formal negotiations have not yet resumed, senior-level diplomatic exchanges have continued. In this context, visits by the Iranian Foreign Minister to Islamabad were facilitated through the existing logistical and administrative arrangements.
The Iranian aircraft currently parked in Pakistan arrived during the ceasefire period and bear no linkage whatsoever to any military contingency or preservation arrangement. Assertions suggesting otherwise are speculative, misleading, and entirely detached from the factual context.
Pakistan has consistently acted as an impartial, constructive, and responsible facilitator in support of dialogue and de-escalation. In line with this role, Pakistan has extended routine logistical and administrative support where required, while maintaining full transparency and regular communication with all relevant parties.
Pakistan remains committed to supporting all sincere efforts aimed at promoting dialogue, reducing tensions, and advancing regional and global peace, stability, and security.
@CBSNews@JenniferJJacobs
ٹرمپ نے ایران کی جنگ کو کھیر سمجھ کر شروع کیا تھا، لیکن یہ ٹیڑی کھیر ثابت ہوئی، کسی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کون سی کھیر ہے ۔سائرہ بانو
@Saira_Banokhan@atifjaved53
@Asgharjournalis
@SFaizanHussain
ایک طاقتور لیگو اسٹائل ویڈیو جس میں پہلگام فالس فلیگ ڈرامے کی حقیقت، اس کے بعد بھارت کے ناکام آپریشن سندور، اور پھر پاکستان کے بھرپور جواب آپریشن بنیانٌ مرصوص اور معرکۂ حق, کو واضح انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
جھوٹا بیانیہ گھڑا جا سکتا ہے، مگر سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے۔ 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد ۔
پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ پی ایس ایل سیمی فائنلز میں بھی شائقین کو آنے کی اجازت دی جائے
کرکٹ صرف کھیل نہیں، قوم کا جذبہ ہے۔ اب میچزخالی اسٹیڈیمز میں نہیں، بلکہ بھرپور عوامی جوش اور جزبے کے ساتھ ہونے چاہیے۔
حکومت اور وزیرِاعظم سے اپیل ہے کہ عوام کو اپنے ہیروز کو میدان میں سپورٹ کرنے کا موقع دیا جائے۔
#OpenPSLforPublic
انشاء اللہ پوری دنیا دیکھے گی ایک سے دو روز میں اسلام آباد مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوگی ایرانی وفد ارہا ہے امریکی بھی آئے گا ہوسکتا ہے کہ اس بار دونوں ممالک کے وفود کے اراکین میں کچھ تبدیلی ہو لیکن ڈیڈ لاک ختم ہوچکا ہے اور اس کا سہرا ہماری سول عسکری قیادت کے سر جاتا ہے جو کہ دن رات انتھک کوششوں اور رابطوں میں مصروف تھی اور انشاء اللہ دنیا دیکھے گی کہ پاکستان دنیا میں قیام امن کےلیے ایک لیڈنگ رول ادا کرنے جارہاہے اور جلد ہی آپ معاہدہ اسلام آباد پر دستخط بھی دیکھیں گے چیزیں درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں اور ہماری قیادت مسلسل دونوں ممالک کی قیادت سے رابطے میں ہے ۔۔
پاکستان ذندہ باد