تاریخ معاشروں اور حکومتوں اور ان کے اداروں کا فیصلہ اس بات سے نہیں کرے گی کہ وہ کتنے بڑے ہیں یا وہ امیر اور طاقتور کی کتنی اچھی خدمت کرتے ہیں بلکہ وہ غریبوں اور لاچاروں کی ضروریات کو کس حد تک مؤثر طریقے سے پورا کرتے ہیں۔
لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ سیاست دان صرف انتخابات کے قریب آنے پر انہیں پرتعیش اشیاء فراہم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ورنہ کسی کو کسی بات پر کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔ اس سے بڑھ کر صحیح حکومت کو ووٹ دینا آج کی دنیا میں ایک ضرورت ہے۔ کرپشن اور گھپلوں نے ہمیں گھیر رکھا ہے۔
چند شہری اپنے ووٹ کے حق کو نظر انداز کرتے ہیں اور ان کے پاس ووٹنگ کارڈ تک نہیں ہیں۔ لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ان کا ووٹ کتنا اہم ہے اور وہ ہمارے معاشرے میں کس طرح تبدیلی لا سکتے ہیں۔
لوٹے کی خاصیت یہ ہے کہ یہ کسی بھی رنگ شکل مادے اور سائز کا ہوسکتا ہے مگر خامی یہ ہے کہ ایک بار لوٹا ہوگیا تو پھر نا بدلا جا سکتا ہے اور نا ہی بڑھ یا گھٹ سکتا ہے۔ غالبؔ کے مصرعہ کی طرح لوٹے کا پیام صلائے عام ہے یارانِ لوٹا دان کیلئے
؎ جب چاہو ہاتھ بڑھا کر اٹھا لو مجھ کو
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چند عادی لوٹے ہوا کے رخ پر اپنی وفاداری بدلتے ہیں، وفاداریاں بدلنے والے اپنی عادت سے مجبور ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی وفاداریاں بدلتے ہیں،
#Spring🌸 is the best season to fly kites📷. Recently, a group of students in #Hangzhou, guided by their art teacher, designed and flew their own kites. As the weather keeps improving📷 🌞