فوج کی بلوچستان میں جبری گمشدگیاں کرنے کے بعد بلوچوں پر ظلم کی انتہا اور ایسا ظلم کہ موت آسان اور زندگی مشکل ہو جائے
کیا یہ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے اس لیے آزاد کروایا تھا کہ فوج اس پر قابض ہو جائے اور کروڑوں انسانوں کی زندگیاں جہنم بنا دے ؟؟؟
جب اپنے بچے مدرسے میں داخل کرتے ہو تو اپنے بچوں کا حال احوال بھی پوچھ لیا کرو.
تمام لوگ اپنے بچے خود پڑھانے لگ جائیں تو یہ مولوی کرہ ارض سے دھاری دار کتے اور ڈائنوسارس طرح معدوم ہو جائیں گے۔
۲ #عوام_کو_اِنصاف_کون_دیگا
باجوڑ پولیس اہلکاروں نے اپنے ہی پولیس اہلکاروں کو سلامی پیش کرنے سے احتجاجاً نہ صرف بائیکاٹ کردیا
پولیس اہلکاروں نے چیخ چیخ کر قومی مشران سے اپیل کرتے ہوئے ایسے واقعات کو روکنے کیلے قومی جرگے کرنے کے اپیل کی
ویڈیو دیکر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے
🍀🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🌹🍀
🥀صباح الخير 🥀
🌴جمعہ مبارک🌴
🌹یا نبی ﷺ سلام علیک🌹
🌹یا رسول ﷺ سلام علیک🌹
وقت لائے خدا جائیں دربار پر
اور کھڑے ہو کے 🍀🌹روضۂ سرکارﷺ🍀🌹 پر
پیش مل کر کریں ہم درود و سلام
🍀🌹ان ﷺ🌹🍀 پہ لاکھوں کڑوڑوں درود و سلام