Anyone there to take notice of road closures and look for the loss of business community… Seems that our government doesn’t care for loss of billions and suffering of industry and business community. Please look into this matter most urgently
@CMShehbaz@KhawajaMAsif@MIshaqDar
@CMShehbaz Anyone there to take notice of road closures and look for the loss of business community… Seems that our government doesn’t care for loss of billions and suffering of industry and business community. Please look into this matter most urgently
اس ھسپتال کا مالک نامعلوم ھے ۔
کینسر کا علاج بالکل مفت
ایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ہسپتال شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام و طعام بالکل مفت ھے۔صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئے جاتے ہیں۔یہاں پر مریض آ رھے ہیں، جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتے ہیں، لیکن یہاں پر 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ھے جہاں لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا
جاتا ہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ھے اور خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار
ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے ایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے،
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج )
نے بتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتے ہیں، روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں۔ *سبحان اللہ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں۔
Hospital Site :
1.5 km off Pajiaan chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala)
Raiwind Lahore, Punjab, Pakistan.
PHONE No.
00-92-423 52 18 956-60
00-92-423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
کینسر کئیر ہسپتال لاہور میں علاج کے دو ماہ
کینسر کئیر لاہور ایشیا کا سب بڑا اور جدید ترین کینسر ہسپتال ہے جو خاموشی سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے
یہاں علاج کے دوران خوشگوار حیرت ہوتی ہے کہ یہ نظام کیسے چل رہا ہے؟
جاری،ص2
@realrazidada@MIshaqDar50@ShamaJunejo
اسی لئے میں بارباریہ مطالبہ کرتاہوں کہ عمران خان کی سوشل میڈیاٹیم کےتمام سرغنوں کوای سی ایل پرڈال کران سےتفتیش کی جائے۔ خودبخودپتہ چل جائےگاکہ فوجی قیادت اورعدلیہ کےخلاف گالم گلوچ کس کےکہنےپر ہوئی۔ان سےتفتیش سےیہ بھی معلوم ہوجائےگاکہ ان لوگوں پرسرکاری خزانے سے کتنی رقم اڑائی گئی۔
@jkd18@_pallavighosh U kill Muslims for a cow… independent women are raped in your country and even all over the world… go take car of these things… the way shariah laws are mis represented it’s funny…