@KhawajaMAsif واہ خواجہ رنگ باز مکار اس عمر میں بھی انسان بن جاؤ ۔ میں میں میں سیکولر اور پاکستان میں مسلمان اور ہاری ہوئی سیٹ کس تیل کی بوتل سے لی تھی
@farooq_pm غلامی بھی کی اور عوام اپنے کشمیری بھائیوں کا قتل عام بھی کرایا اور اگلوں نے دو ٹکی کی بھی عزت نہی دی ہیں تو ہم کہ رہے تھے کہ پہلے کشمیر اسکے حقوق آپ کو عہدوں مراعات کی ضرورت ذیادہ تھی مگر تاریخ میں سیاہ لکھا جائے گا اور ہمیں افسوس ہی رہے گا
@PPP_Org آپ لوگ شریک مجرم ہیں پاکستان کی تباہی میں گلگت میں ڈیل وہاں جو ہوا قوم نے دیکھا ۔کشمیر میں ڈیل کشمیر میں قتل غارت ج�� کی گی اسکے مجرم پی پی پہلی صف میں کھڑی ہے قوم کو مت بیوقوف بناؤ بوٹ کی عزت میں قوم کے زخموں پر نمک پاشی مت کرو ن لیگ اور پی پی پی دراصل ایک ہی جماعت ہے
@HassanAyub82 شاباش اپنی ڈیوٹی برابر دینا 🦴🦴🦴🦴🦴🦴🦴🍾💴💴💴💸💸💵💵💎🪙💰 ادائیگی برابر مل رہی ہے باقی مہنگائی لگائے تیل عوام جائے جہنم تم لوگوں کی روزری روٹی 🍞 چلنی چاہیے
@iqrarulhassan یدی دیا ےو مستری منیرے کو بولا پنے اکاؤنٹ سے ٹرمپ اور اسرائیلی بربریت کی مزاحمت ہی کر سکے اور شوباز کو بول وہ بھی امریکہ ٹرمپ اور اسرائیلی سخت ترین مزاحمت کرتے ہیں ایران پر حملے کی
@QamarKairaPPP آپ جیسے مکر سیاست دان اگر ہوں تو پاکستان میں ہر چیز مکمن ہے جو حال آپ لوگوں نے اس ملک کا کیا ۔ملک بحران تر بحران ک شکار ہوا اور غریب قوم تاریخ کی بلند ترین سطح پر عدل سے لیکر غربت تک کا سفر اور قیمت غریب قوم ہی ادا کر رہی ۔کاش آپ کبھی وزیراعظم بن سکیں مگر قمست نہی
@asmashirazi مہنگائی محسوس ہو رہی ہے یا تیز خوشبو والا پٹرول ہے کبھی عام بازاروں میں جانا مائیک لیکر اپنی روایات برقرار رکھیں قوم پس رہے آپ لوگ کی حالا�� بہتر ہو گے ماشاءاللہ
@PakPMO وہاں لاشیں گرا کر تشویش مت کرو انکے حقوق پر بات کرو وہاں کرپشن کا بازار گرم ہے ایک ایک پوائنٹ کا خاتمہ ۔ یہودیوں کے ایجنٹ پاکستان میں خون گرا کر وہاں بھی جا کر خوان گرا رہے ہیں انسان بنو بدلو خود کو ورنہ یہ پاکستان کی قوم ایک دن نگل جائے گی سب کچھ
@siasatpk کونسی معشیت ��نکے بچوں کی زندگیاں ۔ لا دین سیکولر یہ لوگ ہیں انگریزی ناول نگار انکے ہیرو ۔نیچے قوم کو دین کا چورن بیچا جاتا ہے شام کو قوم عام عوام جا کر دیکھے انکی رنگین زندگیوں کو پھر قوم سید حافظ بھول جائے امریکہ یہاں ہی نظر آئے
@RwpPolice انشاء اللہ محشر کے میدان میں یہ سوال و جواب آپ سے ہو گا اللہ کی عدالت میں۔ یہاں منیرے کی عدالت میں انصاف سچ بولنا مشکل ہے خدا راہ ان عہدوں کی لاج رکھ لو یہ قوم کی خون پسینے سے نچوڑ کر آپ لوگوں کو قوم تنخواہیں دے رہی ہے
@KhawajaMAsif واہ قیامت کی نشانی خواجہ زنگ سبز رورتٹکو ٹریکٹر ٹرالی کہنے و��لا مولانا کو ڈیزل کہنے والا اور بینظیر کی ننگی تصویریں پھینکنے والے ماڈل ٹاؤن قابل انگریزوں کے کتے نہلانے والے یہ مبارک لفظ ویسے میرے لیڈر نے فرمائے تھے
@iHafizHamdullah محترم معافی چاہتا ہوں مگر آپ کے قائد کرپٹ نظام سے خاندان کے بینیفیشری ہیں ماسوائے چوروں کی وکالت کے اور اس ملک میں دین کو بیچا ہے عملی طور پر کچھ نہی کیا آپ لوگ کم از کم مثبت اور سخت گیر موقف رکھیں ملک کی عوامی پالیسی جہموریت اور کرپٹ جرنیلوں ججوں اور آئین پر سخت ترین