@AhmedMansorReal سوات کے لوگوں کو جو ایس ایڈ کا راشن ملتا تھا، کیمپ تک سب انکا ہی تھا کیونکہ تب ڈالری جنگ تھا اور ڈالر ملتے تھے اب یہ اپنے لوگ معدنیات کے بدلے خون کررہے ہیں اب کچھ نہیں ملنے والا۔
ہاں صوبائی حکومت متاثرین کو ہر قسم کی سہولیات دیتے ہیں جبکہ وفاق اور فوج اسکے بھی خلاف ہیں
@HamidMirPAK کیسے ؟؟ نواز شریف اب کیوں جاگ گیا ؟؟ 5 مہینے پہلے کہاں تھا ؟؟ جب 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کئے گئے تب کہاں تھا ؟ جب انکو اور انکے خاندان کو جعلی مینڈیٹ دلوایا گیا تب کہاں تھا ؟؟
@HammadHassan30 امید ہے آپکا کا گلہ ختم ہوا ہوگا، اب فوج پر اپنا نشانہ لگاؤ اور کھوج لگاؤ اسکے پیچھے کیا راز ہے کہ دہشت گردی اصل میں ہوتی کیا ہے اور فوج چاہتی کیا ہے پختون قوم پر ہر بار یہ بارود کیوں ٹیسٹ کئے جاتے ہیں ؟؟؟
@ikhtiarwali تم سہیل کے لیول تک پہنچ جاؤ پھر ایسی بونگیاں مارو، جیسے تمہاری لیڈران جعلی مینڈیٹ سے سیٹیں جیت گئی ویسے تم بھی، 70 ہزار ووٹوں سے ہارنے والے فوج کی مرہونِ منت آج عوام کے پیسوں پر عیاشیاں کرتے ہیں
تم نے زندگی میں کتنے الیکشن لڑے سب کے سب ہار گئے یہ اعزاز بھی تمہارے نام ہے
نکل آؤ اپنے فین کلب سے باہر ، چھوڑ دو اپنے اپنے سیاسی لیڈروں کی چاپلوسی ۔۔
معصوم لوگ مر رہے ہیں ۔ اس آپریشن کے خلاف آواز اٹھاؤ ۔۔ صوبے کے حرامخور وزیراعلی پے پریشر ڈالو کہ بند کرواۓ یہ دہشتگردی ۔❤️🩹
@ikhtiarwali پٹواریوں کنجروں کھبی پڑھ بھی لیا کرو۔
نواز شریف کنجر نے 1985 سے سیاست شروع کی آج تک کوئی ڈھنگ کا کام نہیں کیا جمہوریت کے لیئے اور خود کو جمہوری کہتے ہیں۔
سرکاری پروجیکٹس ایسے نہیں بنے کہ خواجہ آصف جیسے باجوہ کو فون کیا اور سیٹ مل گئی، اس میں وقت لگتا ہے
@ikhtiarwali 2018 کے الیکشن اگر چوری ہوتا تو ایسی مجورٹی ملتی جیسے ں لیگ کو ملتی۔تم جیسے ٹٹو 70 ہزار ووٹوں سے ہار کے بھی ممبر اسمبلی بنے یہی فرق تھا 2018 اور 2024 کے الیکشن میں
@siasatpk@ikhtiarwali لیکن پھر بھی عوام نے ریجیکٹ کردیا کھبی عوامی مینڈیٹ حاصل نا کر سکے اور فوج نے 70 ہزار لیڈ سے ہارنے کے باوجود آپکو اسمبلی میں بھیج دیا۔
لعنت ہو تمہاری سیاسی جد وجہد اور جمہوریت کے لیئے تمہاری قربانی پر۔
میں افغان بارڈر سے اسمبلی میں نمائندہ ہوں عمران خان نے مزاکرات کا کہا تھا میں پوچھتا ہوں آج دوحہ میں مزاکرات کر رہے ہو پہلے ہی عمران خان کی بات مان لیتے اور مزاکرات کر لیتے تو آج یہ خونریزی نا ہوتی ۔
پیر عدنان قادری
Shehbaz sharif was taking credit for the so called gaza peace accord. Will he now take responsibility for the Palestinian deaths, as Israel has restarted the genocide after getting their hostages released? #Gaza
شہباز بھٹی سابق صدر انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب کو F10 مرکز سے پولیس اپنے ساتھ لے کر گئی ہے-
آج 48 گھنٹے گزر گئے مگر کسی کورٹ میں پیش نہی کیا- اسلام آباد پولیس یاد رکھے کہ نہ یزید رہے گا اور نہ دجال رہے گا لیکن تم لوگ ضرور قانون کا سامنا کروگے اور اس ظلم کا حساب دو گے- انشاللہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلا باضابطہ اجلاس:
8 فروری انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کے احترام کے حوالے سے وزیراعلی کا بڑا فیصلہ!
8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے بیوروکریسی اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دباؤ کے باوجود عوامی مینڈیٹ کا تحفظ کیا۔
بعض سرکاری افسران جنہوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا، ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ چیف سیکرٹری کو ہدایت دی گئی کہ ایسے افراد کی نشاندہی کر کے سخت کارروائی کی جائے۔ جو افسران عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے، انہیں ریوارڈ دیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہید ارشد شریف کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کے نام سے "یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم" کے قیام کا اعلان-
"شفافیت، میرٹ اور کرپشن فری گورننس کے حوالے سے اہم اقدامات:
🔹کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ کسی کو بھی کسی بھی قسم کی کرپشن کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہر سرکاری اہلکار کو عوامی خدمت کو اپنی بنیادی ترجیح بنانا ہوگا۔ جن افسران سے عوام مطمئن نہیں ہوں گے، وہ اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ “میں روایتی انداز میں کام کرنے نہیں آیا؛ حقیقی تبدیلی لانی ہے تاکہ عوام کو احساس ہو کہ ان کا ووٹ ضائع نہیں گیا۔”
خیبر پختونخوا میں سیاسی آزادی اور آئینی حقوق کے حوالے سے وزیراعلی کے اہم اقدامات:
🔹صوبے میں 3 MPO کے تحت کسی سیاسی کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ آزادی اظہارِ رائے ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے۔ سیاسی ایف آئی آرز کے تحت کسی کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔صوبے کے مخصوص سیاسی کلچر کو برقرار رکھا جائے گا۔
میں اج تک PTI کے کسی لیڈر سے نہیں ملا یہاں تک کہ مجھے چار چینل سے نکالا گیا پی ٹی ائی کی طرف سے میرے لیے ایک ٹویٹ نہیں ہوئ رضی دادا کے پیچھے مریم کھڑی ہے مجھے کسی سے کوئی مطلب نہیں میں بس عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہوں ملک سے بھاگا نہ عمران کے نام پر کروڑوں روپے کمائے
@ShahzadIqbalGEO اس جاہلوں کو کسی نے کہا کہ اتنے بندے مارو باقی ٹھیک ہوجائینگے، لیکن یہ نہیں بتایا کہ غریب و کمزور بے گناہ شہری نہیں کرپشن میں سر سے پاؤں تک ڈوبے لوگوں پر ہاتھ ڈالو۔
@waqas03@FBRSpokesperson سعودی عرب میں چھوٹے کریانہ اسٹور پر بھی ڈیوائس مرچنٹ ہوتا ہے جہاں سے آپ کارڈ سے خریداری کر سکتے ہیں
پاکستان میں اسکو لازم کرنا چاہئے تاکہ ٹیکس کی کلیکشن شفاف ہو اگر ایف بی آر کروانا چاہتی ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے انصاف ڈاکٹرز فورم کے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کی ملاقات
انصاف ڈاکٹر فورم کے مرکزی صدر ڈاکٹر مدیر خان وزیر اور صوبائی صدر ڈاکٹر نبی جان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
ملاقات میں صحت کے نظام میں اصلاحات، شفافیت اور درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال ہوا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے انصاف ڈاکٹرز فورم کے کردار اور خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے کی بہتری اور مسائل کے حل کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے حقیقی آزادی کی تحریک میں انصاف ڈاکٹر فورم کے فعال کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ فورم عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنا کردار جاری رکھے گا۔ انصاف ڈاکٹر فورم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔