یہ آخری 14 اگست تھا جو پاکستانی قوم نے عمران خان کے ساتھ منایا تھا۔
اللّه تعالٰی یہ دن دوبارہ لائیں جب خان ص��حب بہترین صحت اور سلامتی کے ساتھ اپنی قوم میں واپس لوٹ آئیں،
اور پوری قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک خودمختار ملک بنانے کی دوڑ میں لگ جائیں انشاءﷲ۔ 🇵🇰
چند سالوں کے علاوہ لچھلے 20 سال سے وادی تیراہ پر مسلسل ملٹری آپریشن، جیٹ طیاروں کی بمباریاں جاری ہیں
فوجی اسٹیبلشمنٹ سے عوام یہ سوال کرتی ہے کہ
کیا “مٹھی بھر دہشتگرد” اتنے مضبوط ہیں کہ عوام کو بار بار دربدر کرنے کے باوجود ختم نہیں کیے جا سکتے؟
یا آپ کی پالیسیاں ہی غلط ہیں؟
@CSKPOfficial@SohailAfridiISF Plz share your official email address i have to convey a very serious complaint regarding one of the school conditions in tank city. Thanks
”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اک��م راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے-
شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔
پاکستان بار کے انتخابات میں تحریک انصاف متحد ہو کر ان امیدواروں کی بھر پور حمایت کرے جنھیں سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نامزد کریں۔ خیبر پختونخوا کے وکلأ، بارز اور ILF کے معاملات کا سہیل آفریدی خود جائزہ لیں اور بہتری کے لیے ضروری فیصلے خود کریں۔
زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کا موجودہ حال پریشان کن ہے۔ کسانوں کے حقوق پر جس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اس پر انتہائی افسوس ہے“
اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025)
Part 2 of 2