جنرل فیض حمید: اگر پانامہ کیس میں نواز شریف کی اپیلیں آپ کے پاس آئیں تو کیا کریں گے؟
جسٹس شوکت صدیقی: اپنے حلف کے مطابق انصاف پر مبنی میرٹ پر فیصلہ کروں گا۔
جنرل فیض حمید: اس طرح تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔
#یہ_ہیں_پاکستان_کے_زوال_کے_اسباب
خواجہ آصف کا ٹویٹ X نے اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کو "انسانیت کا لعنت" اور "evil" قرار دیا تھا، جو پلیٹ فارم کے قواعد (جیسے نفرت انگیز مواد) کے تحت نہیں چلتا۔ اسرائیل کی طرف سے شدید ردعمل اور رپورٹس کے بعد یہ ہٹایا گیا۔ ان کا فیس بک پوسٹ اب بھی موجود ہے۔ X خودمختار طور پر ایسے مواد کو ہینڈل کرتا ہے۔
یوتھیے آج ایرانی بنے ہوئے ہیں چند ہفتے پہلے افغانی اور مئی میں ہندوستانی تھے۔ یہ ٹرمپ کے الیکشن کے موقعے پر امریکی بھی بنے تھے ۔۔۔ انہیں پچھلے چار برسوں میں پاکستانی بنتے ہوئے نہیں دیکھا گیا !!!
Pakistan PM @CMShehbaz 100% deserves The Nobel peace prize for stopping the world’s most dangerous #IranWar in today’s time! Even President @realDonaldTrump should also recommend it.👏
Thank you @CMShehbaz Saheb for stopping a nuclear war and saved not only gulf but the entire world. You will be remembered as a hero till the end of the world. God Bless you.🙏🌹