اس سنگھڑ کی قسم ہمیں ہے
سندھو کی بھی سوگند لیتے
کوہ سلیماں گواہ بنا کر
یہ اعلان ہماراسن لو
جتنے چاہے ظلم کرو تم
جتنا چاہے جبراتارو
ہم جمہور کے سارےحق اب
ہم آئین کے سارے سچ اب
ہر دم چیخ کے مانگیں گے
اور دھرتی کے نغمے گائیں گے
زندانوں پہ نازاں چہرو
#IStandWithBalochMarch
پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے مگر اسی کے پاداش میں آفشین بلوچ،نصیب بلوچ،کامران بلوچ ،اسماعیل بلوچ, جاوید بلوچ سمیت سینکڑوں افراد اس وقت غیر انسانی طریقے سے اٹھائے گئے ہیں جن میں سے کچھ پولیس تھانے میں ظاہر کیے گئے ہیں جبکہ دیگر کو تاحال لاپتہ رکھا گیا ہے
#IStandWithBalochMarch
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی
اس بس کے ڈرائیور نے بلوچ خواتین کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی زور زبردستی دیکھی تو بس چلانے سے انکار کر دیا اب یہ بس ویمن پولیس اسٹیشن کے باہر کھڑی ہے اور پولیس ڈرائیور کو بس چلانے پر مجبور کر رہی ہے
شال : ایک اور بلوچ خاتون ماھل بلوچ تشدد کے بعد جبری گمشدگی کا نشانہ بنا
اطلاعات کے مطابق ماھل بلوچ کو ان کے بچوں سمیت جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تاہم ان کے بچوں کے صبح بازیاب کیا گیا جبکہ ماھل بلوچ تاحال جبری گمشدگی کا شکار ہیں
#ReleaseMahalBaloch#EndEnforcedDisappearances
@PTIofficial@fawadchaudhry ہمیں عمران خان سے توقع ہے کہ وہ پلس سے ان ڈیم دیکھانے کی فرمائش بھی ضرور کریں گے جن کی وجہ سے تونشہ ڈوبنے سے بچ گیا
@ImranKhanPTI
ایدھی،چھیپا،سلانی۔۔۔۔ نام کے فاونڈیشن ہوا کرتے تھے جو غزہ تک ریسکیو آپریشن کرنے پہنچ جاتے تھے ,کووڈ کیلئے بھارت تک امداد بھیجتے تھے وہ بھی تونسہ /کوہ سلیمان میں سرکار و نام نہاد عوامی نمائندوں کی طرح لاپتہ ہیں
@Xadeejournalist جنرل ٹکا نے کہا تھا بنگالی نہیں بنگال چاہیئے
آج بھی ان کی سوچ نہیں بدلی ،انہیں بلوچوں کی ضرورت نہیں بلکہ بلوچ زمین اور اس کے ساحل وسائل کی ضرورت ہے
#BalochLivesMatter
ہر فزراء یہ جبرائیل یے
ہمے مسیتء گلوء کوشتی
پول کنتوں
تئی حال چے ایں
مئی چم انڑزی بنت
مں گشانی
کہ مئی نصیب ء عذاب باز انت؟
اے چماں انڑزی دہ حشک بنت؟
ہمنگیں روشے نصیبء است انت؟
#ReleaseHafeezBaloch
بلوچستان کے طلباء پر تعلیمی بندشوں کے حوالے سے احتجاجی دھرنے کے موقع پر دلیپ کا کہنا تھا کہ
"اگر بلوچستان کا تعلیمی نظام بہتر ہوتا تو ہم یہاں ملتان کی سڑک پہ نہ بیٹھے ہوتے"
دلیپ تعلیم دوست ہے اور تعلیم تلاش کرتے خود لاپتہ ہوگئے ہیں
#ReleaseDileepBaloch