میری ایک دوست سے بھکاریوں پر گفتگو ہوئی، اس نے بڑی بڑی خوبصورت وضاحت کی،
دنیا کہ سات ارب لوگوں کی دولت کو اکھٹا کر کہ تمام دنیا کے لوگوں میں مساوی تقسیم کر دیں، صرف چھ ماہ بعد امیر پھر امیر ترین ہو گا اور بھکاری پھر بھکاری ہوگا.
بھکاری دراصل زہنی غلامی کا نام ہے.
#سپریم_کورٹ
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
یہ دھرتی دھڑدھڑدھڑکے گی
اور اہلِ حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
27ستمبر فیصلہ کن لانگ مارچ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
Either you surrender or fight for your freedom till death. What will we do? I ask myself this question, and my belief is "La ilaha illallah"—there is no God but Allah. We will fight.
Democratically elected Prime Minister of Pakistan Imran Khan, September 27, 2019.
@AzmaBokhariPMLN میاں داؤد جتنی آدھی بات بھی اگر کسی پی ٹی آئی کے بندے نے کی ہوتی تو اس اڑی منڈ دیوس کی بھتیجی نے دوپٹہ پھاڑ پھاڑ کر منہ سے جھاگیں نکالنی تھیں۔ یہاں دندل پڑ گیا ہے پتا ہے میاں داؤد حافظ جی کی طرح تُن کے رکھ دے گا
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔
آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔
یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
توڑ دو یہ خوف کے بُت!
اب پاکستانی قوم کے پاس آزادی ہی واحد حل ہے۔ چھین لو اپنی آزادی کیونکہ یہ پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جائے گی۔
عمران خان زندہ باد۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا