@AthSal01 اس معملے میں مستری بڑا جاہل ہے جس کو یہ تک معلوم نہیں کہ یہ خاص نشان یہودیوں کے علم یعنی جھنڈے کو ظاہر کرتا ہے جو کہ غلطی سے اس نے بنایا اور معفی نامہ لکھا، دوسرے بڑے جاہل آپ ہیں جس نے ایک عجیب سا کونٹینٹ بنا کے پوسٹ کر دی ۔ اسلام میں علم یعنی جھنڈے کی ایک اہمیت ہے
@UrduVirsa آپکی ضد اور ہٹدھرمی کا علاج بچپن میں ہو جا تا تو آپ کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ آپ کو پتہ ہوتا کہ سب کے ساتھ مل کے رہنے کا ہنر کیا ہوتا ہے نہ کہ اپنی بات یا ضد منوانے کا۔ اپنی بیٹیوں کی تربیت کریں
" ڈاکٹر یاسمین کی طبیعت خراب ہے ڈاکٹر یاسمین کے لیے سب آواز اٹھائیں"
ڈاکٹر یاسمین وہ نام جس نے تاریخ رقم کی بڑے بڑے برج گرگئے مگر انہوں نے ہار نہیں مانی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا پریس کانفرنس نہیں کی
آج انہیں ہماری ضرورت ہے فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
عمران خان اتنے انصاف پسند ہے کہ جب انڈین بیٹسمین سری کانت آؤٹ ہونے کے بعد فیصلے سے ناخوش تھا تو عمران خان نے واپس بلایا اور وقار یونس کے اگلی بال پر پھر آؤٹ ہوا۔
کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ ہے ♥️
"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"