@OfficialDPRPP السلام علیکم۔ جناب ہمارے دوست کے بھائی کا قاتل ندیم مقدمہ نمبر 818/22 بجرم 302 ت پ تھانہ پیرمحل ٹوبہ ٹیک سن��ھ میں اشتہاری ہوکر دوبئی فرار ہوگیا ہے۔ کافی مہینوں سے وہاں چھپا ہے۔ ریڈ وارنٹ بھی ایشو ہوچکے پھر بھی گرفتار نہیں ہوا۔ 03347757605 عثمان مدعی
@OfficialDPRPP Sir 818/22 us 302PPC PS Pirmahal ka accused b PO ho k dubai me betha hy. Red warrant b issue hua but wo arrest ni hua abi tk. 03347757605 Usman(mudai)
@OfficialDPRPP سر! اشٹام فروش بھی کرایہ داری کا اندراج کردیتے ہیں۔ لیکن اکثر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج بھی غلط کردیتے ہیں۔ جس سے ملزمان کو فائدہ ہو��ا ہے۔ مالک مکان مطمئن ہوجاتا ہے کہ اندراج ہوگیا ہے لیکن اگر کوئی مجرم کرایہ دار ہو تو وہ پکڑا نہیں جاتا