حماد اظہر صاحب بابکوال فیروزوالہ میں آپ کا ایک ڈیرا۔ وہاں کی ہیڈ بہت اچھی تھی۔ لیکن آپ نے اپنے ڈیرے پر کام کرنے والے ملازم کے کہنے پر اس کو وہاں سے بغیر وجہ کے ہٹایا۔ بے قصور تھی۔ سکرٹری سکول نے اس کو بحال کردیا اپ نے مراد راس کو کہہ کر دوبارہ اس کو ہٹایا۔ سی او اس کا بھی
نیب کی تفتیشی ٹیم کو عمران نیاذی نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔
مجھے شہزاد اکبر نے کہا تھا کہ ملک ریاض کو اسکا 60 ارب واپس کردیں تو میں نے بغیر سوچے سمجھے واپس کردیئے۔ عمران نیاذی کا بیان
مالک شعیب شیخ کی کسی بھی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جب بھی حکومت نے کوئی اقدامات کرنے کی کوشش کی تحریک انصاف رکاوٹ بن گئی
آج بھی جب اس کے خلاف کاروائیاں شروع کی جا رہی ہیں پی ٹی آئی کے تمام قیادت انگاروں پر لیٹنیاں لے رہی ہے۔
سردار ٹرک کی ٹکر سے شدید زخمی ہوکر ہسپتال جا پہنچا
دوران علاج ڈاکٹر نےپوچھا: سردارجی! آپ خطرے سے باہر ہو پھر اتنا ڈر کیوں رہے ہو؟
سردار گھبراتے ہوئے: جس ٹرک سے میری ٹکر ہوئی اسکے پیچھے لکھا تھا
"زندگی رہی تو پھر ملیں گے"
منگل کو مجھے دوبارہ گرفتار کرلیں گے: ع خ
اعلان گمشدگی 📢
ثواب سمجھ کر ریٹویٹس کرتے جائیں..!!
نام: پرویز الہی
لقب: پنجاب کا ڈاکو
عمر: 75 سال
رنگ: گندمی
شکل سے سستا امیتابھ بچن لگتا ہے
نیلی قمیض اور سفید شلوار پہنی ہوئی ہے.
بات کرتے ہوے منہ سے پانی کا چھڑکاؤ کرتے ہیں
دماغی توازن درست نہیں، اپنا نام وزیر اعلیٰ پنجاب تو کبھی صدر پی ٹی آئی پنجاب بتاتے ہیں
کل شام گھر سے نکلے ہیں تو واپس نہیں آئے اگر کسی کو ملیں تو برائے مہربانی ان کو زمان پارک کے باہر چھوڑ دیں.
انکے ورثاء عمران احمد خان نیازی اور بشری بی بی بڑے پریشان ہے کل سے انہوں نے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے.
@SyedKamran_ کہاں مر گیا چیف جسٹس؟ جو مجرموں کو دیکھ کر گڈ ٹو سی یو کہتا ہے؟
کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ چیف جسٹس بھی ڈارک ویب انتظامیہ کا ہی چلای ہوا کارتوس ہے
ایلیٹ کلاس کی ایمان مزاری نے لوئر مڈل کلاس کے اسد طور سے شادی کبھی نہیں کرنی ،جتنی مرضی کوشش کر لے ،شریں مزاری کی بار بار گرفتاری کے جتنے بھی نوحے پڑھ لے ،ہاں مستقبل میں مس مزاری اگر وزیر قانون بن گئی تو پی آر افسر ضرور رکھ لے گی
بشریٰ بی بی کا آرمی چیف کے نام انتہائی اہم خط...👇
محترم جناب آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر صاحب امید ہے بخیریت سے ہوں گے
شاہ صاحب، آپ کو اللہ نے بڑا عہدہ دیا ہے، ترقی سے نوازا ہے
لیکن میرے لیے آپ اس لیے قابل عزت ہیں کہ آپ سید بھی ہیں اور کلام الٰہی کے حافظ بھی، باقی یہ عہدے دنیا میں ہی رہ جانے ہیں.
شاہ صاحب!میں بڑی دکھی ہوکر آپ کو مخاطب کر رہی ہوں کہ جب سے خان صاحب کی حکومت گئی ہے میں بڑی پریشان ہوں، بالخصوص اپنی عبادات کو لیکر، خان صاحب ہر وقت پریشانی کے عالم میں چیختے،چلاتے اور اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے میری عبادت اور وظائف میں خلل آتا ہے، میرے مؤکلات مجھ پر حاوی ہورہے ہیں، کیونکہ وظائف کے دوران خان صاحب کی چیخوں سے ڈر کر میں حصار سے باہر نکل آتی ہوں اور مؤکلات رات کو مجھے سونے نہیں دیتے جس کی وجہ سے میں عارضہ چشم میں مبتلاء ہوں،کورٹ میں حاضری کے دوران یقیناً آپ نے میری سحرانگیز چشم ملاحظہ کیے ہوں گے.
حافظ صاحب! ایک بار تو بعد از تہجد میں وظیفہ کر رہی تھی تو مجھے موٹر سائیکل اسٹارٹ ہونے کی آواز آئی میں پریشان ہوگئی کہ اس وقت یہ آواز ، میں وظیفہ جلد ختم کرنے کے بعد باہر گئی تو دیکھا خان صاحب لان میں بھاگتے ہوے مسلسل منہ سے موٹر سائیکل کی آوازیں نکال رہے ہیں، میں یہ منظر دیکھ کر ششدر اور آبدیدہ ہوگئی، آبدیدہ اس بات پر کہ امت مسلمہ کے لیڈر کی کیا حالت ہوگئی ہے اور حیران اس بات پر کہ موٹر سائیکل اسٹارٹ ہونے کی اتنی اچھی آواز کوئی منہ سے کیسے نکال سکتا ہے.
میں نے خان صاحب سے پوچھا یہ کیا کر رہے ہیں تو کہنے لگے" آرمی چیف سے ملنے جا رہا ہوں".
حافظ صاحب پلیز ایک بار خان صاحب سے ملاقات کریں ورنہ اگلی بار خان صاحب منہ سے جنریٹر کی آوازیں نکال کر ہمیں بے ہوش کردیں گے.
پاک فوج زندہ آباد
حافظ صاحب زندہ آباد
شاہ صاحب زندہ آباد
منقول ..
@TouqeerFatima1@Matiullahjan919 تم جیسی عورتیں پوری برادری میں مشہور ہوتی ہیں کہ توقیر کڑاکے خوب نکالتی ہے۔ ایسی تو سیدہ ریندی نہیں۔ مقصروں کی اولادیں کب سے دعا دینے لگیں؟