میرا دل کہتا ہے کہ کمیلا ہیرس نے الیکشن جیت جانا ہے ۔۔۔۔ ہیلری کو اسٹیبلشمنٹ نے ہرایا تھا اب وہی چاہتے ہیں کہ خاتون صدر ہو ۔۔۔ پتہ نہیں میں ایسا کیوں سوچ رہا ہوں
دہشت گرد بہت اچھے تھے وہ عورتوں کی عزت میں نگاہیں جھکا کر کھڑی تھےاور بچوں سے چھپن چھپای بھی کھیل رہے تھے بزرگوں کو روڈ بھی پار کروای _, چاے اور پاپے اپنے ہاتھوں سے کھلاے سب کو عید کے نئے کپڑے اور ہاتھوں پر مہندی بھی لگای __ پاکستانی میلے و چھپری لبرل و بیانیہ ساز
نہتے مسافروں پر گولیاں چلانے والے BLA کے نامرد صرف ایک کیپٹن کی کمانڈ میں کُتے کی موت مار دئیے گئے
اور یہ ففتھ جنریشن وار فیئر کی پیداوار اُن دہشت گردوں کی تعریف کررہا۔کل لکھا تھا نہ کہ یہ اپنے ہی پالے ہوئے سنپولیے تھے جو ریاست کو اب ناگ بن کے ڈس رہے ہیں
ملک میں ایمرجنسی کا نفاز کر کے آئین کو معطل کریں۔۔تاکہ عدالتوں کا رنڈی رونا بیچ میں نا آئے۔۔الیکٹرانک میڈیا کو مکمل کنٹرول کریں
اور
"روتھ لیس"آپریشن کریں
ملک بچے گا تو آئین بھی تب ہی رہے گا۔
یا پھر بلوچستان اور KP میں گورنر راج لگائیں۔
سخت اور 2 ٹوک فیصلوں کا وقت ہے اب۔
(اسد آر چوہدری)
پی ٹی آئ والوں کے ٹوائلٹ سے بھی دھماکے کی آواز آۓ تو حامد میر بھاگتا ہوا آتا ہے اور دنیا کو بتاتا ہے دھماکہ ہوگیا ظلم ہورہا ہے ۔۔ کل سے اب تک سولہ گھنٹے ہوگۓ پاکستان کے سب سے بڑے چینل کے پرائم ٹائم اینکر کو ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ پاکستان میں اس وقت کیا قیامت برپا ہے کیونکہ اگر بولنا پڑا تو پھنس جاۓ گا اس لیے یہ ڈرپوک انسان ٹوئٹر سے بھاگا ہوا ہے ۔۔۔
لعنت ہے ایسے ہر پاکستانی پر جسے عوام نے بنایا اور عوام کو جب ضرورت پڑے تو دوڑ لگاجاۓ
ہم ایسے ہر عمران خان پر لعنت بھیجتے ہیں جو اس ملک کو کمزور کرنے کی سازش کرے چاہے وہ کسی شریف یا کسی بھٹو کی ہی شکل میں کیوں نہ ہو مگر ایسے ہر شریف اور بھٹو کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس ملک کو آگے بڑھانے اور طاقتور کرنے کی بات کرے چاہے وہ عمران خان کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو۔۔
بات صرف پاکستان کی ہے تم اسے عزت دو ہم تمھیں عزت دیں گے تم اس کے خلاف ہو ہم تمھارا منہ نوچ لیں گے ۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰
پاکستان کو ضربِ عضب پلس جیسے ایک بے رحم کلینزنگ آپریشن کی ضرورت ہے جس میں دہشت گردوں کو نہیں بلکہ اُن کے سہولت کاروں کو بھی جہنم رسید کریں۔ کسی نام نہاد ہیومن رائٹس کے ڈرامہ بازوں کی نہ سُنیں۔ ریاست کی رٹ ایسے قائم کریں جیسے برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے بارہ سال کے بچے سے لے کے نوے سال کے بوڑھوں تک کو جیل بھیج کے کی۔
آج جو بلوچستان میں ہُوا ہے، اُس کے بعد رحم اور مصلحت کی کوئی گنجائش نہیں رہتی!
#جعفر_ایکسپریس