Not sure if this Quran. In any case, why do these orthodox Muslims go to the kuffars country? Why can't they make their own Islamic country as they want?
یہ جاہل مولوی اور بچے اردو بھی نہیں بول سکتے؟ پہلے جہالت کم تھی کہ اب اپنی زبان بھی بھول گئے اور انگریزی بھی صرف چار لفظوں کی۔ ماشاءاللہ ہمارے فوجی سورماؤں نے صحیح اس قوم کی دنیا بھی تباہ کی اور آخرت بھی لے ڈوبے۔
“اگر محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم خود بھی تشریف لے آئیں اور مجھے کہیں تو میں پھر بھی مرزا غلام احمد(علیہ اسلام) کو نبی نہیں مانوں گا”
آج پھر محمد ص کی حدیث کس شان سے پوری کردی ان نام نہاد ختم نبوت کے مجاہدوں نے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہ رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ اس زمانے کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی۔ ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین مخلوق ہوں گے۔ ان میں سے ہی فتنے اٹھیں گے اور انہیں میں لوٹ جائیں گے۔
(مشکٰوۃ المصابیح کتاب العلم الفصل الثالث روایت نمبر 276)
Where is the “UNITED UMMAH”
Against الأحمدية?
“‘Ulama of Ahlussunnah” declare *Listening* to Imtiaz and Adnan HARAAM!
Next 8 hr Live “Ahlussunnah vs Ahlussunnah”? 😂
@DWI_MImtiaz@MrAdnanRashid@MusaAdnan
سب سے پیلے خدا پر ی��ین ہونا لازم ہے پھر رسول پاک پر یقین ہونا لازم ہے کہ ان کا فتوی کیا ہے جب ان کی نظر میں ہم مسلمان ہیں تو کسی سرکاری مسلمان کو حق نہیں کہ وہ اپنی زبان ہلانے کی جرات کرے اگر پھر بھی کرتا ہے تو خود کافر کہلاتا ہے وہ حدیثیں پر عیسائیوں ہندوؤں نے یقین کرنا ہے؟
اب عذاب کا فرشتہ بھی بیچ میں پھنس گیا، دوزخ والے کہہ رہے ہیں ہمیں پاکستانی اس دوزخ میں قبول نہیں۔ پاکستانیوں کے لئے ابتر درجے کی دوزخ تیار ہو رہی ہے۔ اس وقت تک باقی انسانیت کو تھوڑا اور جھیلنا پڑےگا۔
سانحہ مدین اور حقائق (تحریر فیاض ظفر)
سوات میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کے الزام میں قتل ہونے والے سیالکوٹ کے سیاح کے بارے میں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کا کوئی واضح ثبوت نہ مل سکا۔ ہوٹل مالک کے مطابق سلیمان نامی شخص 18 جون کو آیا تھا اور ہوٹل میں کمرا کرایہ پر لیا تھا۔ 20 جون کو دیگر کمروں میں رہائش پذیر لوگوں کے شور پر جب میں پہنچا، تو لوگوں کے ہاتھوں میں قرآنِ مجید کے جلے ہوئے اوراق تھے۔ وہ سلیمان کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹا رہے تھے مگر وہ دروازہ نہیں کھول رہا تھا۔ بعد میں جب اس نے دروازہ کھولا تو اس وقت پولیس آچکی تھی اور وہ ملزم کو اپنے ساتھ تھانہ لے گئی۔ یہاں یہ بات اہم ہے کہ ہوٹل کے جس کمرے میں سلیمان رہ رہا تھا، اس کے قریب والے کمروں میں رہائش پذیر لوگوں کو کیسے معلوم ہوا کہ کمرے میں مذکورہ شخص قرآنِ مجید کی توہین کا مرتکب ہوا ہے۔ اگر وہ کمرے میں یہ عمل کر رہا تھا، تو پھر قرآنِ مجید کے اوراق ان کے پاس کہاں سے آئے۔مقامی لوگوں کے مطابق اس کے بعد مساجد میں اعلانات کئے گئے۔ لاؤڈ سپیکر والی گاڑی سے بھی اعلانات ہوئے جس کے بعد ہجوم نے تھانے پر دھاوا بول دیا۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس بارے میں تو صرف ہوٹل والوں کو پتہ تھا، تو مساجد میں اعلانات کس نے کئے اور پہلے سے ایک گاڑی پر لاؤڈ سپیکر کس نے باندھا تھا۔ اب مذکورہہوٹل پولیس نے سیل کردیا ہے، تو یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ ان کمروں میں کون رہائش پذیر تھا۔ ایس ایچ او مدین اسلام الحق نے بتایا کہ جب میں ملزم کو تھانے لے آیا، تو میں نے ملزم سے پوچھا کہ تم قادیانی ہو؟ تو انہوں نے کہا کہ نہیں الحمداللہ میں مسلمان ہوں۔ میں نے پوچھا کہ تم نے قرآن مجید شہید کیا ہے، تو اس نے انکار کیا اور کہا کہ میں مسلمان ہوں۔ کیوں قرآ�� شریف شہید کروں گا۔ اس دوران مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کیا، تو ملزم کو ہجوم سے بچانے کے لئے میں اس کو اپنے کوارٹر لے گیا، لیکن مشتعل افراد میرے کوارٹر تک پہنچے اور ملزم کو اپنے ساتھ لے گئے۔ مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھی ایک قرآن مجید شہید ہوا ہے۔ مدین پولیس کے مطابق مشتعل مظاہرین نے تھانے کے اندر9 گاڑیوں اوردس موٹر سائیکلوں کو بھی نذرِ آتش کیا ہے۔ نذرِ آتش ہونے والی گاڑیوں میں ایک موٹر کار میں قرآنِ مجید تھا جو شہید ہوگیا۔ مظاہرین نے تھانے کے کچھ کمروں کو بھی آگ لگائی۔ ریجنل پولیس آفیسر کے مطابق ملزم کے خلاف ملک بھر میں صرف ایک ایف آئی آر درج ہے، جو اس کی والدہ نے اس کے خلاف 4 جولائی 2022ء کو تھانہ سول لائن میں کٹوائی تھی۔ جس میں سلیمان کی والدہ نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ملیشیا سے واپس آیا ہے۔ گھر میں مجھے گالیاں دیتا ہے اورقتل کی دھمکیاں بھی دیتا ہے۔ مقامی لوگوں سے ملاقات میں معلوم ہوا کہ اس عمل میں ایک مذہبی گروہ ملوث تھا۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ مدین میں تمام مظاہرے مدین اڈّے میں ہوتے ہیں، لیکن ان مشتعل عوام نے سیالکوٹ کے اس شخص کو سور پل کے پار لے جاکر جلایا اور اس کو جلانے کے لئے پہلے سے لکڑیاں موجود تھیں۔ ہمارے ذرائع کے مطابق اس واقعے کی منصوبہ بندی چند دن قبل کسی اور جگہ کی گئی تھی اور اس عمل کے لئے جمعرات کا دن اس لئے منتخب کیا گیا تھا کہ اگلے دن جمعہ کو سوات بھر میں پُرتشدد مظاہرے ہوں، لیکن سوشل میڈیا پر عوام نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور سوات کو بچالیا۔ آج پورے دن کی تحقیقات سے کوئی واضح ثبوت نہیں ملے کہ قتل شدہ شخص نے قرآنِ مجید کو شہید کیا تھا۔ خدا نخواستہ اگر کوئی ایسا عمل کرے بھی، تو اس کو قانون کے حوالے کیا جانا چاہیے اور ثبوت پولیس کو پیش کرنے چاہئیں۔ آج مدین میں پورا دن گزارنے کے باوجود ہمیں کوئی ثبوت نہیں ملا۔ آج کل موبائل کا دور ہے، لیکن کسی نے سلیمان کے کمرے یا شہید قرآن مجید کی کوئی ویڈیو بنائی تھی اور نہ تصویر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان نے جب حکومت سنبھالی تو کچھ عرصہ بعد مولویوں کو ��وش کرنے کے لئے اس نے ٹی وی پر بیان دیا قادیانی ختم نبوت کے انکاری ہیں لہذا کافر ہیں۔ پھر اس نے مے لا نا اشرفی کو اپنی کابینہ میں مذہبی امور کا مشیر بنایا۔ طالب دعا: ظفر سید
Torah Jews donated an ambulance to Gaza.
Anti-Zionist Rabbis helped donate this ambulance to Gaza. Being pro-Palestinian does not make you anti-Semitic!
I think it should be in the public interest to note that the first time I went to @piersmorgan show I was subjected to additional security measures. Three security guards explicitly told me that this had not happened to any other guest in the history of their work in the company. There were two police cars right outside the News Building and as soon as I came in the building the officers inside the car started to look at me with great suspicion. Some of the workers (of the building and not of Piers's show) were complaining that showing Pro-Palestine support had nearly got them sacked. The feeling that I had was one wrongly construed sentence will mean for my immediate arrest and that everyone was ready and waiting for such a statement to be made.
جناب ادارےتو سارے ہی انصاف پسند ہیں۔ بس ذرا ہماری حیثیت ہی کچھ کم ہے۔ وگرنہ جتنے بڑے فوجی ، حکومتی اور مالدار اشخاص ہیں ان کو تو کبھی کوئی شکایت نہیں ہوتی۔
انہی عربوں نے اسرائیل کے ساتھ مل کر حماس کو پروان چڑھایا اور ابھی تک حماس کی سرپرستی کر رہے ہیں۔
اب جب حماس نے ( سیاسی ) بھوکے شیر پر جانتے بوجھتے پتھر مارا ہے تو پھر شیر جب چیڑ پھاڑ رہا ہے تو واویلا کیسا؟