بائیس دسمبر کو کراچی میں ھونےوالی مجلس اتحاد امت پاکستان کانفرنس میں پاکستان بھر کے علماء اور تمام مذہبی حلقے نے اتفاق رائے سے جو اعلامیہ جاری کیا تھا اسکے جواب میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی اور وزیرداخلہ مولانا سراج الدین حقانی نے جس انداز میں اس کو مستحسن عمل سمجھتے ھوئے اس پر مثبت ردعمل دیا ھے وہ پاکستان کے لئے خوش آئند ھے، ھمیں پاکستان کی ریاست و حکومت سے بھی یہی توقع ھے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے بہتر تعلقات اور پاکستان میں قیا�� امن کی علماء اور مذہبی طبقے کی ان کوششوں پر مثبت ردعمل دیتے ھوئے اس عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کرے گی تاکہ ھمارا یہ ملک پاکستان اور یہ خطہ امن کا گہوارہ بن سکے
احمدپور شرقیہ بہاولپور!
جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ جمعیت طلباء اسلام ضلع بہاولپور کے زیراہتمام یوم تاسیس سیمینا�� سے خطاب کر رہے ہیں؛
#OurFuture_JTI
ہمارا پروگرام!
اللہ تعالٰی کی عبادت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
ہر ظالم سے بغاوت
ہر مظلوم کی اطاعت
بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت
جمعیت طلباء اسلام پاکستان
#OurFuture_JTI
جمعیت طلباء اسلام پاکستان کا نصب العین؛ رضائے الہی کے حصول کے لئے قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق علماء حق کی قیادت میں اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کی تعمیر کرنا،
#OurFuture_JTI
@SamiSwati_@InsarSmtKarak خیر مبارک
لیکن اس اہم موقع پر جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے لئے ایک آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کا تحفہ دیا جائے تو ممنون رہوں گا
#OurFuture_JTI
میں جمعیت طلباء اسلام کے یوم تاسیس پر آج تمام ہم فکر ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، ان شاءاللہ عزم مصمم کیساتھ ہمارا کارواں یوں بڑھتا رہے گا ۔
#OurFuture_JTI#OurFuture_JTI
آج کے دن سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے جے ٹی آئی کے لئے ایک آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کا تحفہ دیا جاتا، تو کتنا بہتر ہوتا
ابھی بھی وقت ہے ذمہ داران ایک اکاؤنٹ بنائے
اور پروموٹ کریں
@ArbabKasho@JamiatPage_1@MoulanaOfficial#OurFuture_JTI
جمعیت طلباء اسلام کا ایسا مؤثر نظام بنایا جائے، کہ ہر نئے رونما ہونے والے واقعے پر باقاعدہ گلی گلی میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا جائے گا
#OurFuture_JTI