جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل، علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ، جناب سہیل احمد آفریدی صاحب سے عمرکوٹ میں لال چند مالہی کے گھر پر ملاقات وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
امن عالم اجتماع 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام ضلع تھرپارکر کے مجلس عمومی کے اجلاس کی جھلکیاں
صوبائی امیر محترم حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی مدظلہ کی قیادت میں صوبائی مجلس عاملہ کی شرکت ۔
@PirzadaNaq47648 مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ بیرونی دباؤ کے بجائے پاکستان کے قومی مفاد اور عوامی حقوق کی بات کی ہے۔ وسائل پر قبضہ کرنے والے اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا کرنے والے عناصر عوام کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتے۔
@SamiSwati_ مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ بیرونی دباؤ کے بجائے پاکستان کے قومی مفاد اور عوامی حقوق کی بات کی ہے۔ وسائل پر قبضہ کرنے والے اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا کرنے والے عناصر عوام کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتے۔
@Mujeebamroti1 مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ بیرونی دباؤ کے بجائے پاکستان کے قومی مفاد اور عوامی حقوق کی بات کی ہے۔ وسائل پر قبضہ کرنے والے اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا کرنے والے عناصر عوام کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتے۔
@DMCJUIMalir مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ بیرونی دباؤ کے بجائے پاکستان کے قومی مفاد اور عوامی حقوق کی بات کی ہے۔ وسائل پر قبضہ کرنے والے اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا کرنے والے عناصر عوام کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتے۔