ڈکٹیٹروں کے فیصلوں کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے، مارشل لاء آیا تو جمہوری عمل کا خاتمہ ہوگیا
پانی کے معاہدے میں پاکستان کے ہاتھ باندھ دیے گئے
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا لاہور میں اہم خطاب
کیا صوبے بنانے کا اختیار اس کو حاصل ہے؟
ایک زبان میں تجویز،دوسری میں دھمکی،۔۔
اتنے بڑے فیصلے دھمکیوں سے نہیں ہوتے،اور نہ ہی موجودہ فارم 47 پارلیمنٹ کو یہ حق دیا جا سکتا ہے۔
رائیونڈ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اللہ تعالیٰ نے عجیب شخصیت سے نوازا ہے،
جہاں تشریف لے جائیں خلقت جمع ہوجاتی ہے،
آج تبلیغی مرکز رائیونڈ استاد العلماء حضرت مولانا احسان الحق صاحب مرحوم کی تعزیت کیلئے حاضر ہوئے تو علماء وطلبہ اور عوام کی محبت دیدنی تھی،
"لیاقت علی خان کو پنڈی میں شہید کیا گیا۔
بھٹو کی لاش پنڈی سے گئی۔
بے نظیر کو پنڈی میں قتل کیا گیا۔
مولانا سمیع الحق کو پنڈی میں شہید کیا گیا۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ پنجاب میں کیا گیا۔
اور پنجاب کی ٹک ٹاکر وزیر اعلی ____رانی کو خطرہ پڑوسی صوبوں سے ہیں"
نہ نواز شریف نے کہا،نہ شہبازشریف نے،نہ مولانا صاحب نے،نہ زرداری نے،نہ اپوزیشن لیڈر نے،نہ پی ٹی آئی نے،
لیکن صوبے بڑھانے کا شوق صرف،،جناب صوبہ باز،، کو ہے،
اب مسئلہ یہ ہے کہ ایک،،صوبہ باز،،کی خواہش اب پورے ملک
کا مسئلہ بن گئی ہے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ نامور عالم دیں ، مبلغ اسلام حضرت مولانا احسان الحق رحمہ اللہ کی تعزیت کیلئے رائیونڈ مرکز لاہور تشریف لارہے ہیں ۔
رب کریم حصرت کو غریق رحمت فرمائے
ان کی دینی دعوتی خدمات کو قبول فرمائے
اگلے منازل آسان فرمائے
اور ہمیں ان کے مشن پرگامزن فرمائے۔ آمین یارب
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز #امن_عالم_اجتماع_سکھر #سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ #مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ
معدنی ذخائر اب صوبوں کی ملکیت ہیں۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد یہ ہضم نہیں ہو رہا ہے ان سے کہ صوبے کے غریب عوام کون ہوتا ہے اتنے بڑے ذخائر کے مالک بننے والا اور دوسرا ہے ملک کی مجموعی محصولات میں صوبوں کا حصہ،یہ ہضم نہیں ہو رہا ان سے،
وفاقی حکومت اور رہاستی ادارے ہمیں بتا تے ہیں
کہ پاکستان کو خطرہ،،فتنةالہندوستان،،سے ہے،
مگر پنجاب کے وزیراعلی مریم نواز کہتی ہے کہ مجھے بھارت سے اتنا خطرہ نہیں جتنا خیبر پشتونخوا اور بلوچستان سے ہے۔
جس طرح مولانا فضل الرحمن اپنے ورکر کی زہنی، اخلاقی اور سیاسی تربیت کر رہے ہیں۔۔۔اگر دیگر سیاسی جماعتیں بھی اسی نسخے کو استعمال کریں تو ان کو بھی ایسی منظم افرادی قوت میسر آ سکتی ہے کہ جو انہیں بُوٹ پالش والی نوکری سے محفوظ رکھے
#ذخائر_کے_چور
ٹک ٹاکر مریم نواز کا موجودہ بکواس سے بھرپور بیان اصل میں بھارت کا سندور اپنے ماتھے پر ملنا ہے کیونکہ بھارت نے پنجاب پر پچھلے سال حملہ کیا تھا اور آج اس محترمہ کو بھارت سے زیادہ پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہیں
ہم بھی مانتے ہیں ریاست اہم ہے، لیکن ریاست عوام سے بنتی ہے۔ عوام کے بغیر ریاست ایک خالی برتن ہے، خالی ڈول ہے۔ کیا حیثیت ہے اس کی؟
قائد جمعیت کا ساہیوال میں صوبائی مجلس عمومی اور ورکرز کنونشن سے خطاب
مریم نوازصاحبہ مجھے نہی معلوم آپکو یہ اطلاع کن لوگوں نے دی کہ آپکو پڑوسی ملک (ہندوستان ) سےزیادہ خطرہ پڑوسی صوبوں سےہے، کاش آپ تاریخ پڑھتی کہ خیبرپختونخوا میں مزہبی شدت پسندی یا دہشت گردی پڑھانے اور تربیت دینے کیلۓ پنجاب کے کن کن علاقوں سے کون کون سے استاد اتے تھے-
@MaryamNSharif
پنجاب کو بھارت سے کم پڑوسی صوبوں سے ذیادہ تھرٹ۔۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ریاست کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا
پختونخوا تھرٹ یا victim
تھوڑی سے بات اُس آگ کی جس کی تپش نے ہمیں ایک منجدھار میں پھنسا دیا
ہمیں تو بتایا گیا کہ دہشتگردی انڈیا سے ہو رہی۔ لیکن ادھر مریم صاحبہ تو انڈیا کو تھرٹ ہی نہیں سمجھ رہی بلکہ اپنے ہی ملک کے صوبوں کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھ رہی۔