عوامی خوشخبری 🎲
ہچکولے کھاتے ششٹم کولیپس کی ایک
اور کامیابی.... 👇
فی یونٹ 5 روپے ٹیکس کی مد میں اضافہ
اب تو 200 یونٹ والے بھی روئیں گے...
تھو اس بدبودار نظام پر... 🖐🏻🖐🏻🖐🏻
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
فرق دیکھیں پاکستانیوں!!
دنیا کی پانچویں بڑی اکانومی والے انڈیا کا آرمی چیف!
اور دنیا کا نمبرون قرضدار, غربت, بھوک افلاس میں تیسرے نمبر والے پاکستان کا آرمی چیف!!
جبکہ تک آرمی چیف کو چوکیداروں والی گاڑیاں نہیں دی جاتی انکا نشہ نہیں اترے گا!!
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
وزیر صاحب نے ٹھیک کہا کہ قوم کو تذلیل سے بچانے کے لیے روزانہ کی بنیادوں پر پٹرول مہنگا کریں گے
تاکہ جو ذلت کا احساس انہیں 15 دن کے بعد ہوتا تھا ۔۔۔یا سات دن بعد ہوتا تھا ۔۔۔اب روزانہ قیمت بڑھے گی تو عزت بےعزتی کا احساس ہی ختم ہو جائے گا 😡
گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟
Pakistan’s diesel price rose 16% in just one week.
Pakistan: +16.0%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Same global oil market. Very different domestic outcomes. Why?
قوم کو مبارک ہو۔ پٹرول مزید مہنگا۔ جب سے پٹرول کی یومیہ قیمت کا فارمولا بنا ہے، 53 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ لیکن ہماری قوم پھر بھی خریدے گی، صرف کڑھے گی بددعائیں دے گی شور مچائے گی، لیکن پھر بھی خریدے گی۔
ہمارے جنرلز تو سیدھی سروں میں گولیاں مارتے ہیں۔ تھپڑ کھانے والا تو یا کھانے والی زندہ بچ کر پھر اپنے حقوق کی جدوجہد کر لے گی۔ اسی پولیس والے سے بدلہ بھی لے سکتی ہے۔ جس کے سر میں گولی اتار دی جاتی ہے وہ واپس نہیں آ سکتا۔ تھپڑ ڈنڈا دھکا امریکہ یورپ ہر جگہ دونوں طرف سے ہو جاتا ہے جو غلط ہے لیکن ہوتا ہے سروں میں گولیاں صرف کم ظرف اور گھٹیا لوگ کر سکتے ہیں۔ کم از کم ہم انڈیا پر بات کرنے کے قابل تو ہم نہیں رہے۔ ہم تو ان سے کئی ہاتھ آگے جا چکے۔