🌷The most dangerous form of blindness is believing that your own point of view is the only reality (José Saramago)👍💯
☕ 🌷Good morning and happy Sunday to you all ,wishing you health and love ❤️
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کا ایک ایسا کارنامہ جس کی قیمت اب پورا پاکستان ادا کرے گا ۔!!!🔥🔥🛑🛑
اس وقت ایران اور امریکہ کی جنگ چل رہی ہے ۔ امریکہ کے قریبی ممالک نے بھی خود کو اس جنگ سے دور رکھا ۔ سوئٹزرلینڈ نے یہاں تک کہا کہ فضائی حدود بھی استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ وجہ واضح تھی : کہ توانائی کا بحران اپنے شہریوں پر نہیں آنے دینا ۔ لیکن پاکستان میں عین اسی حساس وقت میں عاصم منیر نے ایران کا بارڈر بند کر دیا ۔ پاکستان اپنی تیل و گیس کی ضرورت کا تقریباً 70 فیصد ایل پی جی سے پورا کرتا ہے ۔ جس میں سے 50 فیصد ایران سے آتی تھی ۔ اب وہ سپلائی مکمل بند ہو چکی ہے ۔ ایل پی جی کی قیمت پہلے ہی جنگ کی وجہ سے 200 روپے تک پہنچی تھی ۔اب 600 روپے سے زائد ہو چکی ہے, اور آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گی ۔
افغانستان کا بارڈر بھی بند کر دیا گیا ۔
آلو سمیت کئی فصلیں براستہ افغانستان سینٹرل ایشیا جاتی تھیں ۔ اب سپلائی چین مکمل طور پر ٹوٹ گئی ۔ کسان تباہ ہو گئے ۔
ایران اور افغانستان دونوں طرف تجارت بند ۔
بھارت پہلے سے بند, چین کی طرف ہمارا کچھ نہیں جاتا کیونکہ ہمارے پاس کچھ ایسا ہے ہی نہیں جو ہم چین کو بھیجیں ۔ غریب اور مڈل کلاس دونوں عاصم منیر کے اس فیصلے کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں ۔, شہباز گل🚨🚨
الحمدللہ! یہ ہے شعور، یہ ہے اصول، یہ ہے وہ انداز جو ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر منہ توڑ جواب دیتا ہے
یہ ہے عمران خان کا شعور، جس نے قوم کو جھکنا نہیں، حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا!
پوری کلپ لازمی سنیں 🔥
السَّلَام عَلَيْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وبَرَڪَاتُهْ
🌿صبـــــــاح الخير🌿
🌸🦋 Good morning🦋🌸
Allah is the Light of the heavens and the earth ( Universe )
#صباح_الخير_والسعادة
پاکستان میں غربت کی وجہ یہ جرنیل ھیں۔
پاکستان میں کرپشن کی وجہ یہ جرنیل ھیں
پاکستان میں لاقانونیت کی وجہ یہ جرنیل ھیں
پاکستان میں ترقی نہ ھونےکی وجہ یہ جرنیل ھیں
پاکستان کے ھر مسئلے کی جڑ یہ غدار دیسی فرنگی جرنیل ھیں۔
پاکستانیو۔ کشمیریو۔
تُمھارے دشمن GHQ میں بیٹھے ھیں۔
Follow your dreams no matter how much the odds are stacked against u. I have a dream, a secret one. The odds are not in my favour, but I will hold my dream close & visualize it every day
Good evening
#مساء_الخـير
السَّلَام عَلَيْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وبَرَڪَاتُهْ
🌿صبـــــــاح الخير🌿
🌸🦋 Good morning🦋🌸
Don't wait for perfect moment.
Take a moment and make it perfect .
#صباح_الخير_والسعادة
بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑
یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : موصوف نے ایک اور کارنامہ کردیا ہے ۔ وقار ملک نے میر جعفر کی ساری پلاننگ بتادی!!!🔥🛑
حالات اتنے خراب ہوگئے ہیں, کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ تفتان بارڈر ایک دن, دو دن کیلئے نہیں ۔ بلکہ غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا ہے ۔ میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا, ان کو اب جو پلان دیا گیا ہے, اس میں یہ خیبرپختونخواہ کی دہشتگردی ڈالیں گے افغان طالبان پر ۔ اور بلوچستان میں جو ہو رہا ہے, وہ ڈالی جائے گی, ایران کے اوپر ۔ اور اب اس پلان کی شروعات ہوگئی ہے, پریکٹیکل سٹیپ لے لئے گئے ہیں ۔، وقار ملک 🚨
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے
جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی
تیری پارٹی میری پارٹی
یہ مذہب وہ مذہب
ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
مولانا کی ریاست کے طاقتوں کے ساتھ لڑائی ہو رہی ہے ۔ اور دوسری طرف جواب میں مریم نواز اور ان کی پارٹی (PMLN) ان پر حملہ کر رہی ہے ۔ لیکن یہ سارا کا سارا ایک ناٹک ہے ۔ یہ صرف ڈرامہ ہے, لوگوں کو بیوقوف بنایا جارہا ہے ۔ اور لوگ بیوقوف بن بھی رہے ہیں ۔
معید پیر زادہ !
پی ٹی آئی نے 11 مہینے ضائع کیے ہیں ۔ یہ بات سچ ہے ۔ لیکن کیا سہیل آفریدی نے بھی کوئی ڈیل کی ہے,؟ سارا الزام سہیل آفریدی پر مت ڈالو ۔ نشانہ سیدھا رکھو! اُن کنجروں پر جنہوں نے یہ سب کیا ہے ۔ عادل راجہ !