ابوظہبی کی حکومت قرضہ رول اور سےانکار کر دیا ھے ۔ اگر واپس نہیں کیا گیا تو اقتدار پر چور دروازے سے براجمان اشخاص (ن لیگ اور پیپلز پارٹی ) کے یو اے ای میں جائیدادیں نیلام کردی جائے گی ۔اس کے لیے اب پاکستانی عوام ایک اور مہنگائی کے طوفان کے لیے تیار ھو جائے ۔ جس کے لئے بجلی اور پٹرول مزید مہنگا کیا جائے گا ۔
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
@TurkiyeUrdu_ ہمیں ایران اور عرب دونوں عزیز ہیں۔۔ لیکن سوال بنتا ہے کہ امریکہ عرب ممالک کے اڈوں سے ایران پر بمباری کرتے ہیں۔۔ یہ اڈے صرف ان ممالک کے حفاظت کے لیے ہیں نہ کہ کسی ملک پر حملے کے لیے
@drpezeshkian US and Israel's main purpose is to destabilise Muslims countries. Their economy and civilizations and they do it the same.
REMEMBER. US always hurts Muslims in the holy months and days .
پیٹرول کی قیمتیں بڑھا دیں حکومت نے لیکن سرکاری افسران کی فیملیز سرکاریں گاڑیوں کا بے دریغ استعمال کرنے سے باز نہیں آئیں۔
آج سینٹورس مال میں سرکاری گاڑیوں کی بھرمار تھی۔
@IranObserver0 US and Israel policy is to target Muslims countries' resources and power. There is no other choice rather than ti become iran a nuclear power 🔋. OR choose for destruction
@MaryamNSharif The youth of Pakistan are fleeing the country today because of lawbreakers like you. Investors are leaving the country. Factories are closed. Curse be upon you.
@IranObserver0 The name Terrorism was stated from 9/11 pre planned against Muslims' WORD. but the Muslim leaders didn't understand the West and US spider net and one by one many muslim countries destroyed by so call Terrorism but in fact, it was the US and Western Terrorism which still on board