اس پرچم کے سائے تلے کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر بانیان پاکستان کی اولادوں کو بھی شامل کیا گیا ہے؟ تصویر دیکھ کر تو نہیں لگتا ایسا کچھ #Mohajir#Peshawar#UnityChowk
@iqrarulhassan اللہ کو حاضر ناضر جان کر جواب دو اگر وہی وردی والے کا کمنٹ ہوتا کہ آپ نے بہت عظیم کام کیا ہے سیاسی جماعت بنا کر اس قوم کیلئے تو تمہارا ری ایکشن کیا ہوتا؟ کیا اسے لتاڑتے کہ وردی میں تم نے سیاسی کمنٹ کیوں کیا؟ یا اسکے ساتھ سیلفی لیتے ۔۔ hypocrisy
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا، کیونکہ اس انٹرویو میں انہوں نے عالمی سطح پر عمران خان پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانی ہے
اسے روز سوشل میڈیا پر شئر کریں 🔥
خان کے بیٹے اور جرنیلوں کے بیٹے :
فوج کہتی ہے خان اپنے بیٹوں کو پاکستان لائے اور فوج میں بھرتی کرائے - یہ بیٹے پاکستانی نہیں، اپنی ماں کے پاس رہتے ہیں، ماں نے ہی پالا اور وہ پاکستانی شہری بھی نہیں - انہوں نے کبھی پاکستان کا ایک پیسا بھی استعمال نہیں کیا -
جبکے فوجی جرنیلوں کے بیٹے سارے فوج میں جاتے ہیں سفارش پر ، کسی جنگ میں کوئی شہید نہیں ھوا کیونکہ یہ آرام کی پوسٹنگ لیتے ہیں اور پھر سب کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل جاتے ہیں -
کیا ispr بتایے گا کتنے جرنیلوں کے بیٹے شہید ہوے ، کہاں اور کب ، کتنے سوفٹ پوزیشنز پر لگے ہوے ہیں اور غریبوں کے کتنے بچے شہید ہوے - پہلے یہ بتایئں پھر دوسروں سے قربانی دینے کو کہیں -
فاطمہ جناح بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی بہن تھیں، ایک بہتر پاکستان بنانے کیلئے انتخابات میں حصہ لے رہی تھیں مگر کرپٹ فوج نے اپنی جرنیلی سلطنت کو قائم رکھنے کیلئے محترمہ فاطمہ جناح کو سیکیورٹی تھریٹ اور غدار قرار دے کر قتل کر دیا
یہی کرپٹ فوج آج عمران خان کے دشمن ہیں
چلو شروع سے شروع کرتے ہیں
فیلڈ مارشل ایوب خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد موسیٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل یحییٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل ٹکا خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل گل حسن خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد ضیاء الحق کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل مرزا اسلم بیگ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل آصف نواز جنجوعہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عبدالوحید کاکر کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل جہانگیر کرامت کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل پرویز مشرف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل اشفاق پرویز کیانی کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل راحیل شریف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل قمر جاوید باجوہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عاصم منیر (موجودہ آرمی چیف) کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
ان پندرہ میں سے 13 نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی پسند نہیں کیا۔
تو پھر یہ کس منہ سے غداری کے فتویٰ بانٹ رہے ہوتے ہیں جب انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی نہیں ہوتا۔
#GetWellSoonDG
1954 میں ہمیں مینڈیٹ ملا لیکن اقتدار پھر بھی ہمیں منتقل نہ کیا گیا
ہم نے جب اپنا حق مانگا تو فوج ہم پر ہی چڑھ دوڑی
ہمارے ہی پیسوں سے لی ہوئی گولیاں ہم پر ہی چلائیں گئیں
شیخ مجیب الرحمان
ڈی جی: عمران خان نے بچے باہر رکھے ہوئے ہیں۔
سوال: کیا جنرل عاصم منیر میں اتنی جرات ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے دیں؟؟؟
ڈی جی: جنرل عاصم منیر نے ایس آئی ایف سی حکومت کی درخواست پر شروع کی۔
حقائق؟؟؟
ذہنی مریض کے حوالے سے حقائق کیا۔ حقائق؟؟؟
ڈی جی: فوج ایک ڈسپلن فورس ہے۔
حقائق؟؟؟
ڈی جی: غدار
حقائق؟؟؟
ڈی جی: بھارتی ایجنٹ
حقائق؟؟؟
ڈی جی: ۔۔۔۔۔ (گالی)
بار بار پختونوں کو ہی گالی کیوں؟؟؟
دیکھیے ان سوالات کے جوابات اور یہ بھی جانیے کہ پہلے چار ڈکٹیٹرز کا انجام کیا ہوا تھا۔
پھر کہتے ہیں تعصب کی باتیں نہیں کرو۔۔۔ پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے دبئی میں جشن آزادی پروگرام میں چھ ثقافتیں دکھائی گئیں لیکن مہاجر ثقافت جو بانیان پاکستان کی ثقافت ہے اسکا کوئی ذکر نہیں….🖐🏻🖐🏻 #Pakistan#PakistanAssociationDubai#Dubai
" امام العالمین علیہ السلام "
مولا علی علیہ السلام کی ولادت سے شروع کرتے ہیں ، مولا کی ولادت ہوئی ، رسول اللہ ﷺ تشریف لائے ، اپنے لعاب دہن سے گھٹی دی ، گود میں اٹھایا اور نام علی رکھا،
یہاں سے رحمتہ اللعالمین اور امام العالمین سلام اللہ علیہم کا اس عالم ناسوت میں ساتھ شروع ہوا
مولا علی علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کی گود میں کھیلے ، رسول اللہ ﷺ کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھا ، رسول اللہ ﷺ نے بولنا سکھایا ، رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا ،
مولا علی علیہ السلام دس سال کے ہوئے
رسول اللہ ﷺ نے نبوت کا اعلان فرمایا
پیر کو اعلان کیا
منگل کو رسول اللہ ﷺ ، مولا علی علیہ السلام اور جناب خدیجتہ الکبری سلام اللہ علیہا نے حرم کعبہ میں کھڑے ہو کر نماز ادا کی
جس کی تفصیل حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ملتی ہے
روئے زمین پر اس وقت چار لوگ تھے جو دین اسلام کی تبلیغ ، ترویج اور نفاذ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ، یہ تھے سیدنا ابو طالب علیہ السلام ، رسول اللہ ﷺ ، مولا علی علیہ السلام اور جناب خدیجتہ الکبری سلام اللہ علیہا ، رسول اللہ ﷺ کو پیش آئندہ خطرات سے حفاظت کی ذمہ داری جناب ابو طالب علیہ السلام نے لی ، مالی تعاون جناب خدیجتہ الکبری سلام اللہ علیہا نے قبول کیا
اور رسول اللہ ﷺ کے ہمہ وقت ساتھ رہنے کی ذمہ داری مولا علی علیہ السلام نے اٹھائی
کاشانہ ابو طالب علیہ السلام پہ سرداران قریش کو دین کا پیغام پہنچانے کیلئے اسلام کی پہلی دعوت ذوالعشیرہ کا اہتمام کیا گیا
سب سردار اور سرکردہ لوگ جمع ہوئے
رسول اللہ ﷺ نے پہلی مرتبہ ایک اجتماع سے خطاب کیا ، ایک طرف اپنی نبوت کا اعلان کیا اور دوسری طرف مولا علی علیہ السلام کی خلافت کا اعلان کرتے ہوئے اہل مکہ کو بتایا کہ یہ علی میرا بھائی ہے ، یہ میرا خلیفہ ہے
مکہ میں رسول اللہ ﷺ کو تیرہ سالہ دور نبوت میں جتنی بھی مشکلات پیش آئیں
آپ کو مولا علی علیہ السلام ہر جگہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے
مولا علی علیہ السلام قرآن کی پہلی آیت سے لے کر آخری تک، ہر آیت کے نزول کے گواہ ہیں
مولا علی علیہ السلام نے رسول اللہ ﷺ سے اس طرح قرآن سیکھا کہ ناطق قرآن کا لقب حاصل کیا
ہجرت کی رات رسول اللہ ﷺ نے اپنی ذمہ داریاں صرف مولا علی علیہ السلام کے سپرد کیں
اور فرمایا کہ میرے پاس رکھی امانتیں لوگوں کو واپس کر کے میرے پیچھے آ جانا
اہل مکہ بھی جانتے تھے کہ مولا علی علیہ السلام ہی رسول اللہ ﷺ کے خلیفہ ہیں
رسول اللہ ﷺ سے متعلقہ تمام معاملات مولا علی علیہ السلام کے علاؤہ کوئی اور طے نہیں کر سکتا،
مدینہ شریف آ جائیں :
مولا علی علیہ السلام اس حالت میں پہنچتے ہیں
کہ پاؤں زخمی ہیں
جوتے ٹوٹ چکے ہیں
رسول اللہ ﷺ مولا علی علیہ السلام کے زخمی پاؤں اور حالت دیکھ کر اشکبار ہو جاتے ہیں
مواخات کا وقت آتا ہے
تو مہاجرین و انصار صحابہ کرام کو آپس میں بھائی بھائی بناتے ہیں
اور مولا علی علیہ السلام کا ہاتھ پکڑ کر فرماتے ہیں کہ علی میرا بھائی ہے
جنگ بدر کو دیکھیے
مولا علی علیہ السلام ، رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ساتھ ہیں، ایک لمحے کو جدا نہیں ہوتے
میدان جنگ میں پہنچ کر جنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور پھر مولا علی علیہ السلام کی تنہا ذوالفقار آل امیہ اور دیگر کفار مکہ کے غرور سے بھرے چالیس سروں کو کاٹ کر خاک میں ملا دیتی ہے، جنگ احد میں دیکھئے ، جنگ کا پانسہ پلٹتا ہے
تو سب جان بچانے کیلئے رسول اللہ ﷺ کا ساتھ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
مگر مولا علی علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور موت کی بیعت کر لیتے ہیں
جنگ خندق کو یاد کیجئے :
ابو سفیان دس ہزار کا لشکر لے کر مدینہ کا محاصرہ کر کے کھڑا ہے
کافروں کے حوصلے بہت بڑھے ہوئے ہیں
عمرو عبدود نامی ایک بڑا مشہورِ پہلوان محاذ پہ کھڑا ہو کر مسلمانوں کو گالیاں دیتا ہے
کوئی آگے نہیں بڑھتا
سب سہمے ہوئے ہیں
اس وقت بھی حیدر کرار آگے بڑھتے ہیں
رسول اللہ ﷺ کی تائید سے خندق پار کر کے عمرو کے سامنے جا کھڑے ہوتے ہیں
اور چند لمحوں بعد کافر کی لاش تڑپ رہی ہوتی ہے
رسول اللہ ﷺ اس ضرب حیدری کو سب کی سب عبادتوں سے افضل قرار دیتے ہیں
جنگ خیبر کا احوال بھی جانئے
سب ناکام ہوئے
پھر مولا علی علیہ السلام آئے
اور خیںر کا غرور خاک میں ملا دیا
ایک غزوہ تبوک کہ جس میں مولا علی علیہ السلام شریک نہیں ہوئے
وہ جنگ لڑی ہی نہ گئی
اپنی پہلی سانس سے رسول اللہ ﷺ کی آخری سانس تک، مولا علی علیہ السلام ہر جگہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے
یہی وجہ ہے کہ قرآن نے مولا علی علیہ السلام کو نفس رسول ﷺ قرار دیا
مولا علی علیہ السلام کے بغض میں جیسے مرضی عقائد گھڑ لو
رسول اللہ ﷺ کا خلیفہ ، وصی ، نائب بس علی ہے
من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ فہذا کا فرمان اس پہ مہر تصدیق ہے
#حق_علی_مولا
این ای ڈی یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ نے کراچی کے علاوہ سندھ کے تعلیمی بورڈز کے معیار کا پول کھول دیا ہے،
تفصیلات: https://t.co/4q7XhgfuOh
#TOKAlert#Karachi#Sindh#NedUniversity
جو پڑوسی فیملی تھی وہ بھی غیر مقامی تھی لعنت ہر اُس شخص پر جو کراچی سے کھاتا کماتا ہے اور کراچی والوں کے بارے میں منہ سے گوبر نکالتا ہے ۔۔لعنت آپ ماں باپ پر کہ رابطہ نا ہونے پر ڈھونڈ نہیں مچائی تلاش نہیں کیا اور لعنت اس بات پر کہ ایسی نوبت کیوں آئی کہ رابطہ نا رہا بیٹی سے
@UmerInamPk جی ہاں، اگر زبردستی کی ویڈیو سے عزت بحال ہوتی تو پاکستان کی ریاست اب تک دنیا کی سب سے معزز ہوتی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کھوئی ہوئی ساکھ صرف انصاف، شفافیت اور عوامی خدمت سے واپس آتی ہے، نہ کہ مظلوم کو ہی معافی منگوانے سے۔ یہ صرف ڈرامہ ہے@UmerInamPk جی ہاں، اگر زبردستی کی ویڈیو سے عزت بحال ہوتی تو پاکستان کی ریاست اب تک دنیا کی سب سے معزز ہوتی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کھوئی ہوئی ساکھ صرف انصاف، شفافیت اور عوامی خدمت سے واپس آتی ہے، نہ کہ مظلوم کو ہی معافی منگوانے سے۔ یہ صرف ڈرامہ ہے@UmerInamPk جی ہاں، اگر زبردستی کی ویڈیو سے عزت بحال ہوتی تو پاکستان کی ریاست اب تک دنیا کی سب سے معزز ہوتی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کھوئی ہوئی ساکھ صرف انصاف، شفافیت اور عوامی خدمت سے واپس آتی ہے، نہ کہ مظلوم کو ہی معافی منگوانے سے۔ یہ صرف ڈرامہ ہے۔