لاہور ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی عورتوں سے جیل کے افسران جنسی زیادتی کرتے ہیں اور ہر شام کو عورتیں ادلی بدلی کرتے ہیں اور کہتے ہیں ڈی آئی جی کو خوش کرو۔ڈی آئی جی کو کیف کردار تک پہنچانے میں جیل میں قیدی عورتوں کی مدد کریں
ایک قیدی عورت کی وزیراعظم سے اپیل۔۔اس واقع کی تحقیقات ہونی چاہیے