@SabeeKazmi786 چین میں نا اسلحہ ہو سکتا ہے اور نا احتجاج اور دھرنے اور نا سیاسی اور مزہبی بلیک میلنگ ۔پہلے اپنا دوغلا پن ہر چیز میں ختم کرو۔لیڈر بھی ہر صرف خوش شکل ہونے سے نہیں بنا لیتے ۔
بلیو پاسپورٹ پارلئمنٹیرینز کے بچوں کو نہیں ملتا اور نہ ہی ملنا چاھئے، جج، جرنل اور سیاستدانوں کے بچوں تک خصوصی مراعات تباہ کن ہوں گی، اس طرح ایک نیا پاسپورٹ کلب وجود میں آ جائگااور عام پاسپورٹ کی حیثیت مزید تباہ ہو گی، اس کلب میں شامل لوگ اپنے خاندانوں کو خصوصی پاسپورٹس دلوا کر باقی لوگوں سے مکمل بے پرواہ ہو جائیں گے اور اس کا شدید اثر ہمارے عمومی پاسپورٹ کی قدر پر ہو گا، پاکستان کا اصل مسئلہ Elite Club ہے اور اس کو ختم کرنا ہے نہ کہ اس گروپ کو مزید مراعات دی جائیں !
@AzharKhan شہری شعور تو بالکل ہی نا پید ہے ہر معاملے میں ،فٹ پاتھ کا استعمال ہو یا ،پبلک پارکس،ٹریفک سگنل یا گاڈی کی پارکنگ ،گھر کا کوڑا ہو یا محلے کی صفائی ۔
@FatimaPTI_IK اب جب دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے اور اہمیت دے رہی ہے تو نظر ا رہا ہے۔پہلے تو خوش فہمی ہی تھی اور ایک خود فریبی میں مبتلا لیڈر اور اسکے پیروکار ۔اب بھی جتنی جلدی اس کیفیت سے باہر ا جاہیں انکے لیے بہتر ہے۔دنیا اور پاکستان پر تو کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔
@RoymukhtarRoy پاکستان کی سب سے زیادہ ایکپسورٹ امریکہ کے لیے ہیں ،اور باقی یورپ ۔ایران سے تیل خریدنے سے عالمی پابندیوں کا سامنا ہوگا۔نتیجہ مالیتی اداروں سے پابندیاں، تجارت ختم ہو جاہیگی ای ایم ایف کا قرض بھی نہیں ملے گا۔پہلے ملک کی بقا و ضرورت کی اور چیزوں کا بندوبست کریں پھرایران سے پیٹرول۔
میرےاس ٹویٹ نےآگ لگائی ہوئی ہے۔
تووضاحت کیلئےعرض ہےپوری نسل میں زہر گھولنے والا وہ ہےجس نےالیکشن میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا۲۰۱۳ میں جب ڈالرسوروپے ۔آٹا چونتیس روپے ۔اور جی ڈی پی مسلسل اوپر جارہا تھا تو ڈی چوک پردھرنے دےرہاتھااور جب چوری حکومت ملی تو جی ڈی پی۔ منفی میں لے گیا