میں الیکشن کی رات سکریٹریٹ میں موجود تھی۔جب ساڑھےگیارہ بجےرات نوازشریف صاحب بغیر تقریرکئیےجاتی اُمرا واپس چلے گئےتب ہی مجھےڈرتھاکہ بہت بڑاgameکھیلاگیاہے۔ شایدکنٹرول ٹاوروالےبڑوں کو میاں صاحب بحیثیت وزیراعظم قبول نہیں۔آج میرا خدشہ حقیقت بن گیا۔
نواز شریف صاحب آج میری 5 سالہ لڑائ جو میں نے آپکے لئیےلڑی وہ ضائع ہوگئی۔
میں بہت غمزدہ ہوں ۔🥲
پاکستان کےلوگواپنےدل پرہاتھ رکھ کرقبول کروکہ ہم نےمیاں صاحب کےساتھ اچھانہیں کیا۔
دلوں کاوزیراعظم پھر بھی نوازشریف ہی رہےگا۔🙌💗
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@RashidNasrulah@chsandhilaa
پاکستان میں اس قدر جہالت ہے کے جو بھی منہ کھولتا گٹر کا ڈکن کھل جاتا ہے۔۔
کرکٹر بننے سے پہلے میٹرک کی شرط ہونی چاہٸے
Shame on you Abdul Razzak!
#AishwaryaRai
ہم اپنی درد کی شدت کو کم نہیں کرتے
زرا سی بات پہ آنکھوں کو نم نہیں کرتے
بنے بناٸے راستوں پہ نہیں چلتے ہم
تمام لوگ جو کرتے ہیں وہ ہم نہیں کرتے
#poojabhutt
کچھ نہ کر سکنے والے اپنی ہار ماننے کی بجائے دوسروں کو مورد الزام ٹہراتے ہیں سلیکٹڈ ہو یا الیکٹڈ سب منہ کھول سکتے سواٸے عوام کہ
سبب وہی ہیں جو ہر بار ایک نٸے چہرے کے ساتھ قوم پہ مسلط ہوتےیاد رہے آٸینے توڑنے سے آپکی شکل نہیں بدل جاتی۔
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال