الیکشن کی رات جب ن لیگ مکمل طور پے ہار رہی تھی تو ایسٹبلشمنٹ نے ISI اور MI کے افسران کو خالی فارم 47 دے کر RO کے دفتروں میں بھیجا اور الیکشن رزلٹ تبدیل ہونے شروع ہوئے ۔۔۔۔۔۔
اسد طور:-
Samina Pasha @pasha_samina condemns Nawaz Sharif’s unrelenting complaints despite enjoying unparalleled leniency. His insatiable appetite for grievance knows no bounds, casting a shadow of entitlement over his every whimper. His sentences vanish into thin air within moments, biometric privileges bestowed upon you at the airport, and he secures bail from the comfort of his London refuge. Despite this, Nawaz Sharif cries of injustice persist, revealing a sense of entitlement that defies logic. With the scales of justice tipped in his favor, his opponents are left defenceless. Yet, his incessant whining rings hollow, exposing a character steeped in narcissistic entitlement and devoid of accountability.
#PakistanUnderFascism
#MandateThieves
کو ہاٹ براہ راست-
مرشد عمران خان سے محبت کرنے والی عوام کا سمندر سڑکوں پر.
ریلی کا اغاز!
یہ ہے لو��وں کا اپنے مرشد عمران خان سے محبت کا جذبہ اور جنون جو اب نہ ختم ہوگا!
میں نے پہلے بھی کہا تھا اور دوبارہ بھی کہہ دیتا ہوں، مرشد عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھی غازی ہے اور یہ چور ڈاکو اچکے وقت کے فرعون ازاد رہ کر بھی ہارے ہوئے ہیں!
پشین میں نعروں کی گونج ھے پاکستان زندہ باد ۔۔پاکستان آئین زندہ باد ۔۔عمران خان زندہ باد ۔۔زرا سوچیے آئین مسلسل توڑ کے پاکستان کو کمزور کون کر رھا ھے ۔۔بلوچستان تو پاکستان کا نعرہ لگا رھا ھے ۔۔
میں پشتون، بلوچ، سندھیوں اور سرائیکیوں کی جانب سے قرآن پاک کے صفحوں پر لکھ کر دینے کو تیار ہوں کے ہمارے مادر وطن کے وسائل پر ہمارا حق تسلیم کیا جائیں ہم قیامت تک پاکستان چلانے کیلئے تیار ہیں۔
چیف جسٹس ابراہیم خان کا الوداعی تقریب سے خطاب...💔
"فخر سے کہتا ہوں آئین و قانون کے مطابق فیصلے کئے، اللہ کے سامنے جب پیش ہونگا تو ہاتھ اٹھا کر کہوں گا کہ 31 سال میں کبھی اپنی ذات/فیملی کے لیے فائدہ نہیں لیا"
عمر چیمہ ڈیتھ سیل میں کیوں ہے۔۔؟؟ خان سے وفا نبھانے کی اتنی سخت سزا کیوں۔۔؟؟ عمر چیمہ کے لئے بھرپور آواز اُٹھائیں۔۔۔ان کے لئے ویسے آواز نہیں اٹھائی جاتی جیسے ان کا حق بنتا ہے۔۔۔!!
میرے والد تو رہے نہیں خان ہمارے لئے باپ کی حیثیت رکھتے ہیں۔۔۔سلام ہے اس کی جرات اور بہادری کو اکہتر سال کی عمر میں جس آزمائش کا گھبرائے بغیر سامنا کر رہا ہے۔۔💔