اس بےغیرت بھارتی نے سوشل میڈیا پر نیتن یاہو سے ڈیمانڈ کی کہ غزہ میں یہ ایک عمارت کیوں باقی بچی ہے اسکو بھی تباہ کر دو
اسکے بعد پوری دنیا کے لوگوں نے اس حرامی کے ریسٹورنٹ کا نہ صرف بائیکاٹ کر دیا بلکہ گوگل ریوز اسکے ریسٹورنٹ کے خلاف منفی کمنٹس سے بھر گئے اور اسکا حرام کھانا بیچنے والا ریسٹورنٹ فائیو سٹار ریٹنگ سے ون سٹار پر آ گیا
اب بےغیرت سوشل میڈیا پر سب سے سپورٹ کرنے کی منتیں کر رہا
🚨
Arjun Bijlani’s wife wearing a shirt featuring a cartoon MickeyMouse alongside the sacred names of Allah nd His Messenger ﷺ is deeply hurtful to Muslim sentiments nd is unacceptable to us.
How can mom of 2 wear smth without knowing what’s written on it?Respect goes both ways!
یار حد ہوتی ہے کیسے کیسے لوگ ہمارے اردگرد رہ رہے ہیں
ابھی کچھ دیر قبل جب شجاع آباد سے رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب شیر شاہ حادثے کا شکار ہوئی تو تمام بوگیاں الٹ گئیں اس وقت کئی مسافر بے ہوش ہوگئے کئی زخمی ہوگئے
یہ جو معصوم پھول نظر آرہی ہے اس کو کسی بے غیرت انسان نے اغواء کرلیا
اب جب زخمیوں کو باہر نکالا گیا تو والدین اپنی بچی کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ہلکان ہوگئے کہ ہماری شفاء کہاں گئی ؟؟
ایک اتنا بڑا حادثہ ، دوسرا اس میں اس بچی کا اغواء ہوجانا ہمارے منہ پہ تماچہ ہے
اس بچی کی تصویر کو اتنا پھیلا دیں کہ اغواء کار اس کو کہیں دور نہ لے جا سکیں
کیونکہ آپ کی وجہ سے کئی بچے اپنے والدین کو مل چکے ہیں پلیز مدد کریں
اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03018352057
@MaryamNSharif Atleast they are elected by people of Pakistan , not selected like you, Form 47 selected people have no right to comment on elected government, so just shut up
Hindu God Krishna married his cousin sister named Bhadra (source: Bhagvata Purana 10.58.56)
Krishna also kidnapped and married his cousin Mitravinda (source: Bhagvata Purana 10.58.31)
Illiterate dumbass, read your own scriptures first before mocking Muslims and Islam
یہ نیچے بس کا نمبر نوٹ کریں اور نیکی سمجھ کر پوسٹ شئیر کریں تاکہ اس بس کے مالک تک خبر پہنچے
یہ بس ساھیوال سے پشاور جاتی ھے
اور تقریباً رات 10 بجے بنگلہ گوگیرہ پہنچتی ھے
میں وھاں سے اس بس پر پشاور جانے کیلئے بیٹھا
میں اس وقت اسی بس میں سفر کر رہا ہوں۔ نماز فجر کا وقت ہو گیا، کئی مسافروں نے ڈرائیور سے درخواست کی گاڑی روک دے تاکہ ہم فرض نماز ادا کر لیں، لیکن اس بدبخت منحوس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے صاف انکار کر دیا اور کہا بس نہیں رکے گی۔
افسوس!
جس ملک کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی، وہاں روٹی، چائے اور سگریٹ کے لیے تو بسیں آدھا گھنٹہ رک جاتی ہیں، لیکن جس نماز کے لیے اللہ نے ہمیں پیدا کیا، اس کے لیے 5 منٹ نہیں ملتے؟
ڈرائیور صاحب اور بس کمپنی کے مالکان سے گزارش ہے:
یہ سواریاں آپ کے رزق کا ذریعہ ہیں۔ اگر یہی مسافر آپ کی گاڑی میں اللہ کو ناراض کر کے سفر کریں گے تو اس سفر میں برکت کیسے آئے گی؟ حادثات کیسے رکیں گے؟
میرا مطالبہ ہے:
1. تمام ٹرانسپورٹ کمپنیاں اپنے ڈرائیوروں کو پابند کریں کہ نماز کے وقت گاڑی ضرور روکی جائے۔
2. ہر بس میں نماز کا وقفہ قانون کا حصہ بنایا جائے۔
اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز ان مالکان تک پہنچے۔
*نماز پہلے، سفر بعد میں!*
#نماز_کا_احترام_کرو
راٹھی کے ساتھ غلط ہوا مگر کیا اسے جمیل فاروقی اور شہباز گل کی طرح ننگا کرکے مارا جائے گا؟ کرنٹ لگایا جائے گا؟ کیا اسے ارشد شریف کی طرح قتل کیا جائے گا۔ کیا اس پر درجنوں مقدمے ہوں گے اور صابر شاکر اور معید پیرزادہ کی طرح 85/85 سال کی سزا سنائی جائے گی یا پھر قاسم سوری اور مراد سعید کی طرح جان سے مارنے کی کوشش کی جائے گی یا پھر وجاہت سعید خان اور کئی دوسروں کی طرح پاسپورٹ اور آئی ڈی کارڈ ہی ختم کر دیئے جائیں گے۔ یا پھر احمد فرہاد، سمیع ابراہیم، مطیع اللہ جان، شاکر اعوان، زعیم لغاری اورآغاشیخ سرور کی طرح جبری گمشدہ کیا جائے گا یا پھر سہراب برکت، ایمان مزاری، ماہرنگ بلوچ اور رضی طاہر کی طرح لمبا عرصہ قید کیا جائے گا؟ اسی طرح میں احمد نورانی، وقاص اور شاہد اسلم سمیت درجنوں مثالیں دے سکتا ہوں۔ فل الحال کوئی مقابلہ اور موازنہ نہیں ہے۔ دیپکے اور نیہا وغیرہ اچھا کام کر رہے ہیں مگر انکا پاکستانی ماہرنگ بلوچ ایمان مزاری وغیرہ سے یہاں فل الحال کوئی مقابلہ نہیں
میاں داود نے اور ن لیگ کے رہنماوں نے مہرالنسا، ماہ نور صاھؓہ اور جنید صفدر صاحب کا ڈی این اے ٹیسٹ مانگا ہے نکاح نامہ مانگا ہے عمران خان نے تو نہیں، انہیں کوئی بتا دے
عمران خان ایسی غلط بات نہیں کرتا اس پر غصہ نہ کریں جہاں سے یہ آپ پر معاملہ شروع ہوا ہے ان سے بات کرنا چاہیے تھی جو ایسی گھناونی حرکتیں کر رہیں ہیں۔
مجھے ہدایت کی گئی ہے کہ عوام سے اپیل کروں کہ وہ 27 کو اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ مجھے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسے جیل پر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ایک ’’جوابی‘‘ حملہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں میرے والد قید ہیں، اور اس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ براہِ کرم انہیں احتجاج کے دوران میرے والد کے ساتھ کسی بھی ’’حادثے‘‘ کا بہانہ بنانے کا کوئی موقع نہ دیں۔
قاسم خان
رحم الله الشيخ أحمد بن راشد آل مكتوم..
رحمك الله يا أخي … حللت عند رب كريم عظيم .. تغيب عن أعيننا ولا تغيب عن دعائنا وقلوبنا يا أحمد.
أسكنك الله فسيح جنانه .. وألهمنا وأحبابك الصبر والسلوان.. وإنا لله وإنا إليه راجعون .
This is a disgrace.
Now my Aunts Dr. Uzma and Noureen, along with my cousins Shershah and Shahrez have now been abducted as well.
They have broken into my aunties and cousins houses and forced them
into vehicles with no explanation.
No reasons for arrest have been stated.
No news has been released as to where they have been taken.
This is criminal behaviour. Inexcusable. The Pakistani people are petrified of their own leaders.
No upstanding nation should tolerate this criminal establishment. Intervention is now imperative.
The world MUST take action.
"علیمہ خان کو سڑک سے اغواء کیا گیا ہے ابھی تک نہیں پتہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، ان کے ڈرائیور کو بھی اغواء کیا گیا سوشل میڈیا سے پتہ چلا کہ تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔ یہ سب 27 ستمبر کا پریشر اور خوف ہے جو ان سے سہا نہیں جارہا اس خوف میں انہوں نے علیمہ خان کو گرفتار کیا ہے ،27 ستمبر بہت بڑا دن ہوگا ۔ کیونکہ یہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی جنگ کا حصہ ہے سارا پاکستان اس تحریک کا حصہ ہے ۔ علیمہ خان کو پکڑنے کے بعد اب تحریک اور زور پکڑے گی"۔
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.