جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کے پارلیمینٹیرین علی شاہین اورخارجہ امور استنبول برانچ کے صدر ملیح ، مروہ قواچی کی بہن روضہ قواچی جو کہ جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی میں انسانی حقوق کے شعبے کی سربراہ بھی ہیں سے اہم ملاقاتیں کیں۔
ترکی میں صدارتی تقریب کے دوران سمیحہ راحیل نے صدر پاکستان ممنون حسین اور انکی اہلیہ سے ملاقات کی بعد ازاں انہوں نے تیونس کی اسلامی تحریک اور حکومت کے سربراہ استاد راشد الغنوشی سے بھی ملاقات کی
اپنی قوت کو مجتمع کیجیے۔آپس میں سیسہ پلائی ہوئ دیوار بن کر ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اللہ پر بھروسے کے ساتھ منصوبہ بندی پرعمل درآمد کیجیے۔ دردانہ صدیقی
#MMAOnlyOption
ہر کام کو کرنے کا ایک وقت ہوتا ہے , اس کو اسی وقت کرنے سے ہم فوائد اٹھا سکتے ہیں ، وقت گزر جانے پر آپ پسینہ کی بجائے خون بھی بہا لیں تو کچھ حاصل نہ ہو گا .
دردانہ صدیقی
#MMAOnlyOption
انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ خواتین کے گھر گھر ملاقاتوں کے علاوہ موثر افراد سے بوتیک،بینک اور کلینک میں بھی کتاب پر مہر لگانے کے لیئے عوامی رابطے جاری
#MMAOnlyOption
سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین دردانہ صدیقی ایم ایم اے کے امیدواران اسد اللہ بھٹو اور ڈاکٹر اسامہ رضی کی قومی اسمبلی کی نشستوں 242 اور 243 کی زمہ داران کےساتھ انتخابی جائزہ میٹنگ میں شریک ہوئیں۔ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکریٹری آمنہ عثمان ،نائب معتمدہ فرحانہ اورنگزیب اورصائمہ افتخار بھی تھیں
ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی انقرہ ترکی میں منعقدہ صدارتی تقریب حلف برداری میں پاکستان اور جماعت اسلامی کی نمائیندگی کرتے ہوئے
#BlindMedia4MMA
کچھ اینکرز اپنے پروگرام میں باقاعدہ امیدواروں کی کیمپین چلاتے نظر آتے ہیں ۔دوسری طرف ایم ایم اے کے مضبوط امیدوار۔کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔
#BlindMedia4MMA
یہ میڈیا کے پیشے سے غداری ہے کہ آپ اپنی مرضی کے امیدوار اور پارٹیز کو کوریج دیں۔۔۔۔آپکا کام سب کو برابر کور کرنا ہے ۔ فیصلہ کرنا عوام کا کام ہے ۔