فوجی ڈنڈا چل رہا ہے : شہباز شریف ہار رہے تھے اور اچانک ١٠ ہزار ووٹوں سے جیتنے لگے - یہی جھرلو سب بڑے بڑے نوں لیگ والوں کے لئے پھیرا جا رہا ہے اور ڈائریکٹ GHQ میں بیٹھے جرنل عاصم منیر کے آرڈر پر. لاہور میں ایک افسر نے فارم 46 دینے سے انکار کیا تو پی تی آی والوں نے ہلہ بول دیا اور فارم 46 لے کر گئے - اب یہی راستہ رہ گیا ہے سب لوگ واپس جایئں اور فارم 46 لے کر نکلیں - فوجی پورا زور لگا رہے ہیں - یہ دھاندھلا کا بھی باپ ہے
Rep. Tonko, Thanks for supporting the people of Pakistan! Generals are trying to change the results, it will be a disaster for 240 million people of Pakistan and democracy! Biden Administration needs to take a clear stand to support people of Pakistan!
چاروں مسلح افواج کے سربراہان سے اپیل ہے کہ وہ مداخلت کریں ، فارم 45 کے مطابق PTI واضح برتری کےساتھ الیکشن جیت چکی ہے لیکن نتائج تبدیل کرکے جھوٹی فتح کا اعلان کروایا جارہاہے، بڑا بحران بڑا فساد کھڑا کیا جارہا ہے
شیخ مجیب الرحمن چیختا چلاتا رہا کہ عوام نے جو مینڈیٹ مجھے دیا ہے اس پر ڈاکہ نہ ڈالو🙏
لیکن اب یہ 2024 ہے عوام جاگ رہی ہے اور اپنے ووٹ کی حفاظت کرنا بھی جانتی ہے
#ElectionResult
ضروری اعلان‼⚠️
اخری دفعہ پھر سے بتا رہا ہوں اگر عوام 48 گھنٹے ائین اور قانون کے بیچ میں رہ کر ڈٹ گئی تو خدا کی قسم اپ لوگوں کو اپنا حق مل جائے گا, بین الاقوامی میڈیا نے تمام صورتحال اپنی انکھوں سے دیکھ لیا
عدالت عوام کو دیکھ کر فیصلہ کرے گی
#ElectionResults
چوہدری سعود مجید کے ہاتھوں طارق بشیر چیمہ کو انتخابی شکست کے بعد آر او آفس کی جانب سے نتائج روک لیے گئے ہیں۔ پریزائیڈنگ افسران نتائج لے کر کھڑے ہیں مگر آر او صاحب جمع نہیں کررہے ہیں۔
70 سے 80 فیصد ہم جیت چکے ہیں احسن اقبال ہار چکا ہے رزلٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں ہمارے پاس فارم 45 موجود ہے ۔
کرنل ریٹائرڈ جاوید کاہلوں (پی ٹی آئی امیدوار)
این اے 126 لاہور میں تاریخ کی بدترین دھاندلی!
ملک توقیر عباس کھوکھر کو 50ہزار ووٹوں سے لیڈ حاصل ہے اور واضح طور پر جیتی جا رہی سیٹ پر پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے انتظامیہ سرگرمِ عمل منظم طور پر دھاندلی، آر او کے دفتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار سمیت سب کارکنان کو باہر نکال دیا گیا اور نتائج روک لئے گئے ہیں۔
انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔
آٹھ فروری کو عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا تھا،اور نواز شریف خاموشی سے اپنی تقریر منسوخ کر کے رائے ونڈ چلا گیا تھا ۔ نو فروری کو کونسے خفیہ ہاتھ اسے بدلنے کی کوشش میں مصروف ہیں ،یہ اس ملک کو آگ اور خون کی بستی میں بدلنا چاہتے ہیں ۔آگ پھیلی تو کسی کا گھر نہیں بچے گا
I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
پاکستانیوں 9 فروری صبح کے 11 بج کر 40 منٹ ہو چکے ہیں اور مجھے میرے حلقے این اے-71 کے آر او اقبال نے ابھی تک فارم 46 کا رزلٹ جاری نہیں کیا جبکہ تمام فارم 45 جو میرے حلقے کے میرے پاس آ چکے ہیں میں 50 ہزار سے زائد ووٹوں سے خواجہ آصف سے جیت چکی ہوں۔
میں یہ سب کچھ ریکارڈ پر لانا چاہتی ہوں کہ ابھی تک مجھے فارم 46 کے نتائج نہیں دیے گئے جبکہ میرا حلقہ ایک شہری حلقہ ہے۔
#RehanaDarNA71
اچانک آج صبح سویرے پی ٹی آئی کے فتح یاب امیدواروں کی شکست اور نون کے واضع اکثریت سے ناکام امیدواروں کی فتح کا اعلان کے شروع ہو گئے۔ کیا یہ پاگل ہو چکے اور ملک میں فساد چاہتے ہیں؟