میری وفات کے بعد بنی گالہ اورزمان پارک والی جائیداد شوکت خانم ٹرسٹ کوعطیہ کر دی جائے
وزیراعظم عمران خان کی وصیت۔..
اللہ پاک خانصاحب کو ہماری بھی زندگیاں لگادے 😫 الہی امین ۔۔
ستی قوم جاگ جا😠💔💔
مجھےاپنی پاک فوج پر بہت زیادہ بھروسہ ہے
اسوقت صرف دومنٹ اپنی سٹیٹمنٹ دےدیں اور کہہ دیں کہ اگر اسرائیل نے فلسطین پر بمباری بندنہ کی تو ہم فلسطین کی طرف سے اسرائیل پر حملہ کر دیں گے توخداکی قسم میں پورےیقین کے ساتھ کہتی ہوں کہ اسرائیل کی ٹانگیں کانپ جائیں گی اوریہ جنگ رک جائگی
Happy birthday 🎂 🎂 🎂 🎉 🎂
to my gorgeous,brilliant,and dedicated friend—keep living your best life! We've made so many wonderful memories together۔here's to a million more! Happy birthday to one of the most special people in my life and wishing you many more
@AyeshaAnamPti2
جُدا ہونے کے موسم میں جُدا ہونا بھی پڑتا ہے🥀
جِسے مشکل سے پایا ہو اُسے کھونا بھی پڑتا ہے🥲
مُجھے نیند نہیں آتی اُس کے جانے کے بعد 🥺
مگر ایک خواب کے لالچ میں سونا بھی پڑتا ہے 🥀
ہمیشہ ہنستی رہتی ہوں غم چُھپا کر محبت کے🥹
مگر جب نام S اُس کا آئے تو رونا بھی پڑتا ھے، 💫🥀