ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
خان صاحب سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور پچھلے چار ہفتوں سے خان صاحب مکمل قید تنہائی میں ہیں۔
لہٰذا لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، عہدے دار، اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوکل لوگ فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
خان صاحب کی بہنوں کو اکیلے مت چھوڑنا
یہ نظام ملاقات سے کانپتا ہے اس نظام کو یہ سکت نہیں حاصل کہ خان صاحب کی آواز باہر آے یہ نظام اس وقت ایسی ناپائیدار بنیادوں پر کھڑا ہے جن کی بنیاد نہ شرافت میں ہے نہ ائین میں ہے نہ قانون میں ہے سلمان اکرم راجہ
ریاستی بدمعاش دفعہ 245 کے تحت فوج بلاتے ہیں دفعہ 144 لگا کے گولیاں چلاتے ہیں ورکرز شہید کرتے ہیں اسکے باوجود جب بھی احتجاج کی کال آتی ہے تحریک انصاف کر ورکر باہر نکلتا ہے
کاش اتنی بہادری فوج نے ڈھاکہ میں دکھائی ہوتی تو مشرقی پاکستان الگ نہ ہوتا
رضا ربانی، فاروق نائیک، نئیر بخاری اور یوسف رضا گیلانی گزشتہ چالیس سال سے پارلیمان میں موجود ہیں اور جمہوریت کا بیانیہ پیش کرتے آ رہے ہیں، لیکن صحافیوں کے اس سوال کا جواب نہیں دیتے کہ 27ویں ترمیم جمہوری ہے یا نہیں