حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں غیر قانونی بھرتیاں جاری ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سھیل آفریدی کا انکوائری کرنے کے دعوے صرف سوشل میڈیا تک محدود ۔ انصاف ڈاکٹر فورم کے صدر کو بغیر کسی اشتہار یا انٹرویو پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ۔
حکومت کو 24 گھنٹے کا وقت دیتے ہیں کہ وہ اپنا قبلہ درست کرے، کل ہم ریڈ زون میں دھرنا دیں گے تاکہ ہماری آواز اقتدار کے ایوانوں تک پہنچ سکے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
#Balochistan
Doctors of Khyber Pakhtunkhwa have been deprived of salary increases for years. Thousands of doctors gathered at health secretariate but the health minister flew away to address the issues. Deprived doctors now being deprived of 1650 jobs with out issuing a merit list!!!
یہ ہزاروں ڈاکٹرز اپنی بے بسی کا رونا رو رہے ہیں۔ کئی سالوں سے تنخواہوں میں اضافہ کی امید لیے بیٹھے احتجاج کے زریعے ہیلتھ سیکٹری کے رحم و کرم سے اضافہ کی سمری بنائی اور سی سمری کے مخالف ہیلتھ منسٹر ٹہرے۔
𝗠𝗮𝗸𝗲 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 𝗖𝗼𝘂𝗻𝘁. 𝗦𝗶𝗴𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗽𝗲𝘁𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻.
The imprisonment of human rights defenders and lawyers for peaceful advocacy is an attack on justice itself.
We demand the immediate release of detained BYC leaders including Dr Mahrang Baloch, Beebagr Zehri, Sibqatullah Shahji, Beebow Baloch, Gullzadi Baloch and lawyers Iman Mazari, and Hadi Ali Chattha.
Raise your voice. Sign the petition.
https://t.co/XR6f2ZugQF
ایک دن اللہ پاک اس بھائی کو بہت نوازے گا
اس نے جو آسمان کی طرف دیکھ کر دکھ کا سانس بھرا ہے
وہ سات آسمانوں کو چیرنے کی طاقت رکھتا ہے.
اپنے اِرد گرد غریبوں کا خیال رکھا کریں
یہ امیر بننے کے لیے نہیں دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے اتنی سخت محنت اور گھٹیا لوگوں کی باتیں سنتے ہیں .
جب عوام حق مانگتے ہیں جو جرم لیکن جب خود اسلام آباد بند کرنا ہو تو وہ درست عمل ۔
آج اساتذہ کرام پر پشاور میں تشدد کیا گیا ،
ینگ ڈاکٹرز پچھلے ایک ہفتے سے اپنے حقوق کے لئے احتجاج پہ ہے ،لیکن یہ غیر جمہوری لوگ صرف اقتدار تک عوام کو ورغلاتے ہے ۔
@HamidMirPAK
اگر ہمیں جینے کا حق نہیں دیا جا سکتا، تو ہمیں ایک بار ہی مار دیا جائے مسلسل خوف، اذیت اور ذلت کی زندگی اب ناگزیر ہو چکی ہے ۔
#BalochFightForHumanRights#Balochistan
I am truly delighted to see @ImaanZHazir , a formidable defender of free speech and human rights in #Pakistan receive the well-deserved Human Rights Award from the World Expression Forum at a ceremony in #Norway. This is a powerful international recognition of Imaan’s fearless fight for free expression and democracy in Pakistan.
In a country where standing up for human rights and free speech comes at great risk, Imaan has remained determined. Despite threats, intimidation, and false charges, she continues to rise with courage defending truth, justice, and the fundamental right to speak freely.
#بلوچ طلباء کو بے دھڑک جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جارہا ہے اوتھل یونیورسٹی میں بیاندر بلوچ کا واقعہ،جامعہ کراچی کے طلباء کا واقعہ اسلام آباد سے ایک ہی لمحے میں دس طلباءکو اغوا کرنا 23 مئی کو کوئٹہ سے کمسن بلوچ طالبعلم ایمل بلوچ کی اغوا نما گرفتاری ایسے غیر آئینی عمل ہیں جن پر خاموشی کبھی نہ پورا ہونے والے خصارے میں ڈال رہی ہے
#SaveBalochStudents #ReleaseAimalBaloch
اسوقت PTM کے گرفتار مشران میں ستر سال کے مشران اور 14سالہ ماشوم بچہ دہشت گردی اور غداری کے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں ۔
جوکہ عدلیہ اور پارلمینٹ کیلئے شرم کا مقام ہے ۔
#ReleasePTMActivists
The only “crime” of Ali Wazir, Malik Naseer Kokikhel & Haji Samad was opposing the militarization of Pashtun land. They demanded peace — the state answered with prisons. This isn’t justice, it’s a war on truth.
#ReleasePTMActivists
میڈیا بلیک آؤٹ کی وجہ سے بلوچستان میں رونما ہونے والے بڑے سے بڑے المیے کو اس کمال مہارت سے غیر اہم چیزوں کے نیچے دبا دیا جاتا ہےکہ کبھی سچائی لوگوں تک نہیں پہنچ پاتی۔ خاص کر بیرونِ ممالک تو اسکی بھنک تک لگنے نہیں دی جاتی۔
@HamidMirPAK#BalochFightForHumanRights #SaveRashidHussain
Zakria Baloch, a law graduate, was forcibly disappeared by state security agencies in Karachi on May 25. The targeting of students in particular is deeply alarming, and Zakria’s abduction is part of a broader and deeply troubling pattern of enforced disappearances directed at Baloch youth.
These abductions are not only a direct threat to the lives of individuals and a devastating ordeal for their families, but also a grave warning for the future of Baloch youth. The systematic targeting of educated and aspiring individuals creates a climate of fear, repression, and hopelessness in an already marginalized community.
#ReleaseZakriaBaloch
بلوچستان میں لاقانونیت ایک انتہائی مایوس کن حد تک پہنچ چکی ہے جبر اپنے انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ جبری گمشدگیاں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اور ہر دن سوشل میڈیا پر ایک نیا ہیش ٹیگ، ایک نئی درد بھری کہانی، ایک اور اذیت اور تکلیف سامنے آتی ہے۔ جبری گمشدہ افراد کے لواحقین کا کرب ناقابلِ بیان ہے، مگر ہم ایک بے حس، جابر اور ظالم نظام میں بے بس نظر آتے ہیں۔
نہ یہ دردناک داستانیں دنیا کو جھنجھوڑ پا رہی ہیں، اور نہ ہی ہمارے حکمرانوں یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دلوں میں کوئی ہلچل پیدا کر رہی ہیں۔
#ReleaseZahoorAndSajjad
Dr. Mahrang Baloch - a steadfast voice for millions of voiceless people - has been behind bars for over 1,600 hours.
Free
MAHRANG BALOCH
Now
#ReleaseBycLeaders