Twitteratis your love is overwhelming 🤍
I’m sure you follow all my verified social media accounts✨👸🏻💫
✅ https://t.co/wWZdwn5SeV
✅ https://t.co/juh5dckyKP
✅ https://t.co/tXO5QqCxlN
✅ https://t.co/CK0HQBKDWQ
✅ https://t.co/lr2qbYYzQS
Website: https://t.co/oSusOCQsEh
میرٹ؟ ہمارے پاکستان میں FIR کیسے درج ہوتی ہے، یہ ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
ہمارے نزدیک اس مقدمے کا میرٹ اسی لمحے قانونی طور پر compromised ہو گیا تھا جب ہمارے ریاستی عہدیداروں نے ذاتی و سیاسی مفادات کے حصول کے لیے دو غیر ملکی خواتین، جنہوں نے ایک پاکستانی شہری، #رضا_ڈار (نائب وزیرِاعظم #اسحاق_ڈار @MIshaqDar50 کے پوتے)، کو #BTC کاروباری سرمایہ کاری کے ذریعے scam کیا، جن کا آپس میں پہلے سے ہی ایک مالی تنازع موجود تھا، انہیں بغیر کسی ثبوت کے، محض اپنے یک طرفہ مؤقف کی بنیاد پر، ایک نجی کاروباری تنازع کو کسی اور رخ دینے اور من چاہے الزامات لگانے کی اجازت دے دی۔ بعد ازاں انہی ریاستی عہدیداروں کی خواہشات کے مطابق ان کی FIR کے حتمی متن میں بھی تبدیلیاں کر دی گئیں: (مثال کے طور پر، FIR میں ان خواتین کے اپنے بیانات کے مطابق رضا ڈار نے ان کے ساتھ زیادتی نہیں کی تھی بلکہ دیگر ملزمان میں سے کسی اور پر یہ الزام تھا، لیکن صرف اس وجہ سے کہ رضا ڈار کا تعلق اسحاق ڈار سے تھا، انہیں بھی اجتماعی زیادتی کی دفعات میں شامل کر دیا گیا تاکہ اس مقدمے کو سیاسی اور ذاتی دشمنی کے لیے استعمال کیا جا سکے)۔
یہ دونوں خواتین بھی FIR میں کی گئی اس غیر قانونی ترمیم پر رضامند ہو گئیں …
اس کے بعد، ایک یک طرفہ FIR اور ایک سیاسی سازش پر مبنی بیانیہ تشکیل دینے کے صلے میں، ہمارے ریاستی عہدیداروں + #مریم_نواز @MaryamNSharif کی ہدایات پر انہیں #پنجاب_پولیس @OfficialDPRPP کی جانب سے VIP سرکاری پروٹوکول فراہم کیا گیا اور صرف 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی اجازت بھی دے دی گئی، حالانکہ یہ مبینہ اقدامات ہمارے ملک کے قانون کے منافی تھے۔
مگر کیا ہی فرق پڑتا ہے؟ مملکتِ خداداد میں بیشتر اوقات شواہد سے زیادہ سیاسی و ذاتی مفادات کی خاطر گھڑے گئے جھوٹے بیانیے ہی سچ بنا کر پیش کیے جاتے ہیں، اور افسوس کہ ہمارے ملک کے بیشتر لوگ بھی کبھی حسد، کبھی تعصب اور کبھی لاعلمی کے باعث انہیں بلا تحقیق سچ مان لیتے ہیں۔
واضح طور پر یہ تمام صورتحال ان غیر ملکی خواتین کے حق میں مؤثر ثابت ہوئی۔ وہ نہ صرف مبینہ طور پر #رضا_ڈار کی سرمایہ کاری سے متعلق تنازع کے باوجود باآسانی ہمارے پاکستان سے روانہ ہو گئیں، بلکہ بظاہر اب انہیں وہ سرمایہ کاری واپس کرنے کی ضرورت بھی شاید پیش نہ آئے 🙂 …
اگر یہ مقدمہ اپنے منطقی اور قانونی انجام تک نہ پہنچ سکا، تو ہمیشہ کی طرح نقصان صرف ایک پاکستانی شہری یا اُس کے خاندان کا نہیں، بلکہ ہمارے پاکستان کے نظامِ انصاف و ملک کی ساکھ کا بھی ہوگا۔
قانون نہ تو صنفی تعصب کا شکار ہوتا ہے اور نہ ہی ہونا چاہیے۔ صرف اس وجہ سے کہ موجودہ CM Punjab @MaryamNSharif ایک خاتون ہیں، یہ ہرگز لازم نہیں کہ ہر خاتون سچ پر ہو یا درست ہو۔ قانونی فیصلے کبھی بھی جنس، قومیت، غیر ملکی دباؤ، سیاسی اثر و رسوخ، میڈیا کے بیانیے، دولت یا خاندانی پس منظر کی بنیاد پر نہیں ہونے چاہییں۔ سزا ہو یا بریت، اس کا انحصار صرف اور صرف قانون، شواہد اور انصاف پر ہونا چاہیے۔
ہمارے اندازِ نظر سے مریم نواز نے ہمیشہ کی طرح اس معاملے میں وقتی قومی و بین الاقوامی پذیرائی، اپنی سیاسی ساکھ اور عوامی تاثر کو مضبوط بنانے کی خاطر نہ صرف اپنے ہی خاندان بلکہ ہماری پاکستانی قوم، ریاست، قانون اور اپنے آئینی و اخلاقی فرائض سے انحراف کیا، جس نے اس مقدمے میں انصاف، غیر جانبداری اور قانون کی بالادستی پر مستقل سوالیہ نشان کھڑا کر دیا۔
یہ غیر منصفانہ FIR نہ صرف ہمارے پاکستان کے موجودہ نائب وزیرِاعظم، محبِ وطن اور باصلاحیت سیاست دان #اسحاق_ڈار، جو #میاں_نواز_شریف @NawazSharifMNS کے کامیاب سیاسی سفر کے مضبوط ترین ستونوں میں شمار ہوتے ہیں اور اُن کے سمدھی بھی ہیں، بلکہ اُن کے صاحبزادے، باوقار کاروباری شخصیت، #اسمٰی_نواز کے شوہر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے موجودہ مشیر، #علی_ڈار @alimdar82، کے ساتھ بھی سیاسی اور ذاتی ناانصافی کی عکاسی کرتی ہے۔
اگرچہ مریم نواز نے مؤقف اختیار کیا کہ اس مقدمے میں ہر اقدام میرٹ اور انصاف کے مطابق کیا جا رہا ہے، لیکن اگر وہ اپنے ہی خاندان کے ایک فرد، رضا ڈار، سے متعلق قانونی سوالات اور خامیوں پر مبنی FIR میں بھی سیاسی و ذاتی مفادات، قومی و بین الاقوامی دباؤ کے باعث میرٹ اور انصاف یقینی نہ بنا سکیں، تو پھر وہ ہمارے پاکستان کے کسی بھی شہری کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کیسے کرا سکتی ہیں؟
ریاستی قیادت کا اصل امتحان یہی ہے کہ وہ ہر قسم کے دباؤ سے بالاتر ہو کر فیصلے صرف قانون، قابلِ قبول شواہد اور سچ کی بنیاد پر کرے، نہ کہ عوامی تاثر، مقبولیت یا سیاسی و ذاتی فائدے کی خاطر 💯 /1

یہ حقیقت ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں بعض اوقات پیسوں سے خریدے گئے میڈیا کے بیانیے، سیاسی یا ذاتی دشمنیوں کی بنیاد پر تشکیل پانے والے بیانیے عوامی رائے پر اس قدر اثرانداز ہو جاتے ہیں کہ شواہد سے پہلے ہی الزامات کو حقیقت سمجھ لیا جاتا ہے، اور (جیسا کہ ہم نے پہلے ذکر کیا) افسوس کہ کبھی حسد، کبھی تعصب اور کبھی لاعلمی کے باعث انہیں بلا تحقیق قبول بھی کر لیا جاتا ہے۔ نتیجتاً قومی اور بین الاقوامی سطح پر ایسا تاثر پیدا ہو سکتا ہے کہ کسی مرد یا عورت کی صلاحیت، وفاداری، شہرت، خوبصورتی، بہادری، حیثیت، کامیابی یا خوشحالی ہی اس کے بارے میں غلط رائے قائم کرنے کے لیے کافی ہے، حالانکہ قانون کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ہر الزام اور ہر مقدمے کا فیصلہ صرف قابلِ قبول شواہد، قانون اور منصفانہ عدالتی عمل کی بنیاد پر ہونا چاہیے، نہ کہ عوامی دباؤ، غیر مصدقہ بیانیوں یا کسی دوسرے غیر متعلقہ عنصر کی بنیاد پر۔
ایسا طرزِ عمل نہ صرف انصاف، غیر جانبداری اور قانون کی بالادستی کو مجروح کرتا ہے بلکہ کسی بھی انسان کی عزت، ذہنی سکون، صحت، مالی وسائل اور قیمتی وقت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ بعد ازاں اگر وہ عدالت سے بری بھی ہو جائے یا قانونی طور پر بے گناہ قرار پا جائے، تب بھی اس کی ساکھ، گزرے ہوئے وقت اور برداشت کیے گئے نقصانات کا ازالہ کبھی بھی ممکن نہیں ہوتا۔
اسی لیے میڈیا، ریاستی اداروں، عوام اور ہر ذمہ دار فریق پر لازم ہے کہ کسی بھی مقدمے میں رائے صرف عدالت کے حتمی فیصلے اور قابلِ قبول شواہد کی بنیاد پر قائم کریں، نہ کہ قیاس آرائیوں یا غیر مصدقہ بیانیوں پر۔ بصورتِ دیگر، عوام کے لیے حقیقت اور الزام میں تمیز کرنا دن بہ دن مزید دشوار ہوتا جائے گا، اور یہی کسی بھی منصفانہ ریاست، مضبوط قانونی نظام اور مہذب معاشرے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ یہی وہ اصول ہے جسے ہمارے پاکستان میں بھی بلاامتیاز ہر شہری پر یکساں طور پر نافذ ہونا چاہیے، خواہ وہ ہمارے پاکستان کے اندر مقیم ہو، بیرونِ ملک رہتا ہو، دوہری شہریت کا حامل ہو یا ورک ویزا پر مقیم ہو 💯 /6
یہ ٹھیک ہے پہلے پلانٹڈ سوال کر کے گستاخی کرو پھر پکڑے جانے پر زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دو
ہر یوتھیے کا یہی طریقہ واردات ہے
جواد نقوی کو اب تک انکوائری کے لئے کیوں نہیں بلایا گیا ہے ؟
پاکستان کیخلاف بکواس کرنے والے لعنتی کردار کس طرح خود لندن کی سڑکوں پہ عیاشیاں مار رہے ہیں اور وی لاگز میں لوگوں کے بچوں کو ماردو مرجاؤ انقلاب لے آؤ پر اُکساتے ہیں
ویوز اور ڈالر کی بُھوکی گِدھیں
اس دنیا میں موجود ہر جاندار، خواہ جانور ہو یا انسان، بچہ ہو یا بالغ، اس کا رزق، زندگی اور کفالت اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے 💯
آخر ایسا کیوں ہے کہ @ImranKhanPTI اور اُن کے تمام حامی ہمیشہ ev*l sh*t کی تمام حدیں پار کر جاتے ہیں؟
ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ کوئی اپنے یا دوسروں کے والدین کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ ہمارے لیے اہم بات یہ ہے کہ والدین کے حقوق سمیت زندگی کے ہر معاملے میں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے احکامات کی پیروی کی جائے 💯
قرآنِ مجید میں اللہ رب العزت والدین، انسان اور تمام مخلوقات کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:
1️⃣ سورۃ الإسراء 17:23
وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۚ إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُل لَّهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
“اور آپ کے رب العزت نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اُف تک نہ کہو، نہ انہیں جھڑکو، بلکہ ان سے عزت اور نرمی سے بات کرو۔”
“Your LORD Almighty has decreed that you worship none but HIM Almighty, and that you show kindness to your parents. If one or both of them reach old age with you, do not even say to them, ‘uff,’ nor rebuke them, but speak to them with noble words.”
2️⃣ سورۃ لقمان 31:14
وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ ۖ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَىٰ وَهْنٍ وَفِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ ۖ إِلَيَّ الْمَصِيرُ
“اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے بارے میں نصیحت کی۔ اس کی ماں نے اسے کمزوری پر کمزوری جھیل کر پیٹ میں اٹھائے رکھا، اور اس کا دودھ چھڑانا دو سال میں ہے۔ میرا شکر ادا کرو اور اپنے والدین کا بھی۔ آخرکار میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔”
“And We have commanded man to be good to his parents. His mother carried him in weakness upon weakness, and his weaning is in two years. Be grateful to Me and to your parents. To Me is the final return.”
3️⃣ سورۃ ہود 11:6
وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا ۚ كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُّبِينٍ
“اور زمین میں چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق اللہ تعالیٰ کے ذمہ نہ ہو۔ وہ اس کے رہنے کی جگہ اور جہاں اسے امانت رکھا جاتا ہے، سب کو جانتے ہیں۔ ہر چیز ایک واضح کتاب میں درج ہے۔”
“There is no creature on earth except that its provision is upon ALLAH Almighty. HE Almighty knows its place of dwelling and its place of storage. All is in a clear Record.”
سچ کو نظر انداز تو کیا جا سکتا ہے، مگر اسے کبھی جھٹلایا نہیں جا سکتا 💯✌️
💫👸🏻✨
@zfmalik وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🕋
ماشاءاللہ الحمدللہ ہم نے PMLN کے دور حکومت میں جعلی منی لانڈرنگ و قتل کیس جیتا پھر PTI کے دور حکومت میں ان ہی کیسز کی اپیلیں جیتیں✌️
سچائی کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا 🙂
✨👸🏻💫https://t.co/AhxlEaUmwe