@Sang_e_Faraz77 اور ہاں بھائی ایک بات اور جن حضرت عبداللہ بن جعفر کی بات اپ کر رہے ہیں ان کی کوئی بیٹی ہی نہیں ہے اگر اپ کے پاس تاریخی کوئی ثبوت ہے تو مجھے پیش کر دیں۔
@Sang_e_Faraz77 یزید کی دو بیویاں تھیں
ایک کا نام ام کلثوم بن عبداللہ
دوسری کا نام فخیتہ بن ابی ہاشم تھا
اور ان دونوں کا تعلق بنو امیہ کے خاندان سے تھا جس کا دور دور سے تعلق نہ حضرت علی سے ہے نہ حضرت امام جعفر طیار سے ہے اور نہ ہی کسی اہل بیت کے گھر انے سے۔
اپلیکیشن پلے اسٹو سے ڈائون لوڈ کریں اور اپنی انفارمیشن Submit کروائیں چالان کی فیس easy paisa jazz cash bank کے ذریعے بھی دے سکتے ہیں کسی قسم کی ڈاکیو منٹ اٹیٹسٹ کروانے کی ضر��رت نہیں ہے فنگر پرنٹ بھی آپکے موبائل کے کیمرے سے اسکین ہو جائیں گے میں نے بیس دن پہلے اپلائی کیا تھااو
نادرا کی لائن میں فجر کے وقت سے کھڑے ہوئے لوگوں کے لیے یہ پوسٹ کر رہا ہوں کیوں خواری کرتے ہو بھائی آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آپ گھر بیٹھ کر بھی آن لائن اپنا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں میں نے اپنا شناختی کارڈ گھر بیٹھ کر آن لائن اپلائی کیا pak identify نام کے
#nadra#iran