زندگی کے اہم فیصلے کرنا مشکل لگ رہا ہے؟ یاد رکھیں، مدد مانگنا کمزوری نہیں بلکہ طاقت کی علامت ہے۔ ایک مثبت قدم آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
📞 نیشنل یوتھ ہی��پ لائن: 0800-69457
🕗 پیر تا جمعہ | صبح 8 بجے تا رات 10 بجے
#NationalYouthHelpline #MentalHealth #YouMatter #PMYP #HEC #UNFPA