این ایف سی ایوار اور اٹھارویں ترمیم کو بچانے اور قرضے واپس کرنے ��ے لئے وفاق کو ایک ہزار ارب کی ضرورت تھی۔ جس میں سب سے زیادہ قربانی پنجاب حکومت نے دی ھے تاکہ وفاق کو مضبوط کیا جا سکے۔
2 انتہائی کمینے انسان👇😁
ٹرمپ۔۔مودی کو
سامنے بٹھا کر کہتا ہے
اس کی شکل پر مت جانا
اصل میں یہ بہت بڑا "قاتل" ہے۔(گجرات کے قصائی کے اصل کا اسے پتا ہے)
اور مودی اس کو تعریف سمجھ کر"دندیاں"نکال رہا ہے۔
ٹرمپ بہت بڑا جھوٹا خود نا ہوتا تو اس نے یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا جھوٹا بھی ہے۔
ٹرمپ تو اپنے منہ سے کہہ رہا ہے کہ جب ہم نے جنرل سلیمانی کو شہید کیا تھا تو میرے ساتھ عمران خان کھڑا تھا۔ عمران خان نے مجھے مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ اس صدی کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔
علامہ ناصر عباس یزید سے دوستی لگائے بیٹھے ہیں اور ڈھونگ حسینی ہونے کا
کچھ شرم کچھ حیا وغیرہ
مودی کو اوقات پتہ چل گئی!
جی 7 سمٹ کے موقع پر مودی امریکی صدر کے دائیں، بائیں، اوپر، نیچے، آگے، پیچھے ہر جگہ گھومتا رہا کہ شاید ٹرمپ اسکو لفٹ کروا دے
لیکن ویشوا گرو کو کسی نے لفٹ نہیں کروائی۔
بیچارا شرمندہ شرمندہ گھومتا رہا۔
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
ایران کی حمایت کرنے پر صدر پزشکیان اور ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نعرے لگا کر پاکستان کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔
اس موقع پر وہ فرقہ پرست خوب جل رہے ہونگے جو پچھلے چالیس سالوں سے اس کوشش میں تھے کہ ایرانی حکام کو پاکستان کا دشمن ثابت کیا جائے۔
فیلڈمارشل اور شہبازشریف روزانہ بات کرتے ہیں،سب اچھا ہے،معاملات بالکل درست ہیں،ایک بڑے اہم آدمی نے بتایا کہ ہوتا یہ ہے کہ کوئی بندہ ہمیں کوئی کام کہتا ہے وہ نہیں ہوتا ہے تو وہ وہاں جاکر کوئی اور شکایت لگاتا ہے،عامر الیاس رانا کا فیصل واوڈا کے شگوفوں پر اہم تبصرہ
یہ صاحب جو خبر نوید آفریدی کے متعلق دے رہے ہیں کیا یہ خبر کسی پی ٹی آئی یوٹیوبر کی نظر سے نہیں گزری ہوگی یقیناً گزری ہوگی لیکن ان کا کام اپنی پارٹی کے بارے خبر دینا کرپشن اختیارات کا ناجائز استعمال اقربا پروری وغیرہ نظر نہیں آتی بہرحال نوید آفریدی بھائی کی وجہ سے مزے میں ہے ۔۔۔۔
بلاول اپنی بلیک میلنگ وجہ سے مسلم لیگ ن اور شہباز شریف کا گلا پکڑنے کی بار بار کوشش کرتے ہیں 🧐
لیکن ، چاچو وزیر اعظم ہر بار ان کو چکمہ دے کر کامیاب ہوجاتے ہیں ، اور ٹیکنیکل بات یہ ہے کہ بلاول کو اس بجٹ پر بلیک میلنگ سے بھی مکمل مات ہوئ ہے ۔۔۔
دوسری طرف وزی�� خزانہ ، کی رخصتی کی خبریں ہیں ، اور متبادل کے طور پر اسحاق ڈار صاحب کا نام ��ھی آرہا ہے ۔
جس میں بنیادی طور پر وزیر خزانہ کی اپنی کمزوریاں نمایاں ہوکر سامنے آئ ہیں ۔
ایک تو جب سے یہ آۓ ہیں یہ صرف خاموشی سے میڈیا سے دور وزارت انجواے خود کر رہے تھے اور عوام کا غم اور غصہ سیاستدانوں کو گالی بن کر فیس کرنا پڑ رہا تھا اب وزیر خزانہ ایک دو ٹی چینلز پر نمودار تو ہوے ہیں ۔مگر خیال کیا جارہا ہے ، موصوف گاڑی مس کر چکے ہیں ۔
حالیہ بجٹ میں بھی دو تین پوائنٹس وزیر اعظم شہباز شریف کی سوچ سے یکساں متصادم ہیں ۔
مثال کے طور پر جہاز پر سفر کرنے والے امیر طبقے پر ٹیکس ختم اور باقی سب پر ٹیکس
اسی طرح اوور سیز جائیدادیں خریدنے پر ٹیکس ختم اور یہاں ملک میں موجود متوسط طبقہ پر ٹیکس ، وزیر اعظم شہباز شریف جب وزیر اعلی تھے تب ان کی سوچ امیر پر ٹیکس لگانے کی اور غریب کو ٹیکس میں نرمی رکھنے کی تھی ۔
یہ سمجھ سے باہر ہے وزیر خزانہ کی یہ پالیسی ملک سے باہر پیسہ منتقل کرنے کی کیوں ہے ۔
ضرورت تو ہمیں ملک کے اندر پیسہ لانے کی ہے ۔
اس پر وزیر اعظم کو سوچنا چاہیے اور اسے فوری طور پر درست فیصلہ لینا چاہیے
وزیراعلی مریم نواز کیساتھ عثمان بزدار کا comparison کرنا مریم نواز کی توہین ہے
اور وزیراعظم شہباز شریف کا کارکردگی میں عمران خان کے ساتھ دور دور کوئی مقابلہ نہیں شہباز شریف ہر لحاظ سے بہترین ہیں
پاکستان کا پاسپورٹ لے کر باہر گئے اور وہاں جا کر پاکستان پر خرافات بک رہے تو مجھے شرم آتی کہ ہم ان کو بھائی کہتے تھے۔ حسن ایوب
برطانیہ میں دس سے 12 لاکھ کشمیری ہے اور جو باہر نکل کر یہ سب کر رہا وہ چار پانچ سو ہے۔ان میں سے لوگ سیاسی اسائلم کیلیے ایسی باتیں کرتے ہیں۔ میں اُس کو کشمیری نہیں مانتا جو افواج پاکستان اور پاکستان کیخلاف بات کرے۔ ماہر آزاد جموں کشمیر امور کرنل (ر) شیراز احمد
خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏
جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بل��چستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ
@KhawajaMAsif