@lostguy79 بہادری اور بےوقوفی کے درمیان ایک بہت باریک لکیر ہوتی ہے۔ یہاں وردی والے نے بہادری نہیں، بےوقوفی کا مظاہرہ کیا۔ وردی طاقت دکھانے کے لیے نہیں، ذمہ داری اور ضبطِ نفس کی علامت ہوتی ہے۔
@siasatpk بہادری اور بےوقوفی کے درمیان ایک بہت باری�� لکیر ہوتی ہے۔ یہاں وردی والے نے بہادری نہیں، بےوقوفی کا مظاہرہ کیا۔ وردی طاقت دکھانے کے لیے نہیں، ذمہ داری اور ضبطِ نفس کی علامت ہوتی ہے۔
@KazmiWajahat بہادری اور بےوقوفی کے درمیان ایک بہت باریک لکیر ہوتی ہے۔ یہاں وردی والے نے بہادری نہیں، بےوقوفی کا مظاہرہ کیا۔ وردی طاقت دکھانے کے لیے نہیں، ذمہ داری اور ضبطِ نفس کی علامت ہوتی ہے۔
اپنے حقوق مانگنا فساد نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ قرآن کی آیات کو سیاسی اختلاف پر لاگو کرنے سے پہلے سود، ناانصافی، کرپشن اور عوام کے حقوق غصب کرنے جیسے معاملات پر بھی وہی معیار اپنانا چاہیے جو اللہ اور رسول ﷺ نے
مقرر کیا ہے۔
@KhawajaMAsif
پٹرولنگ پولیس کا ملازم یونیفارم میں خاتون کو ہراساں کررہا ہے !
پولیس ملازم کا چہرہ، نام اور رینک واضح طور پر نظر آرہا ہے، نیم پلیٹ پر ہیڈ کانسٹیبل اور اس کا نام عدیل واضح طور پر پڑھا جاسکتا ہے۔۔۔
جتنی ہوسکے وائرل کریں!!
انسان ہر وقت دو کیفیتوں میں ہوتا ہے: نافرمانی یا نیکی۔
نافرمانی ہو تو استغفار سے دھو لے، نیکی ہو تو شکر ادا کرے۔ یہی دو روحانیت کے پر ہیں جن سے انسان اللہ تک پہنچتا ہے۔
#IslamicReminder#Tasawwuf#Ruhaniyat
🔥 WHAT. A. MATCH! 🔥
England smash *304/2* in just 19 overs vs South Africa!
Records shattered. Boundaries everywhere.
T20 masterclass! 🇬🇧💥
Will SA chase it down??
#ENGvSA
آئیے آج کے دن اپنی زبانوں کو درودِ پاک سے معطر کریں
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
جو بھی حضور ﷺ پر ایک درود بھیجتا ہے، اللہ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
محبت کا تقاضا ہے,زبان درود پڑھے، دل سیرت اپنائے، اور زندگی سنتوں سے روشن ہو
#جشن_آمد_رسولﷺ
@iqrarulhassan جمہوریت مغرب کا نظام ہے، جو ان کے معاشرے کے مطابق ہے۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، جہاں خلافت ہی واحد نظام ہے جو عدل، ترقی اور استحکام لا سکتا ہے۔ مغرب کی تقلید سے تبدیلی ممکن نہیں، اصل حل خلافت میں ہے۔
Jung horai hai tow koi result b nikalna chaie .Kashmir sy Kam par bat na ho .Maro inko Gus Kar .yeh bagir result k khtam hoi tow Kiya faida?
#ceasefire#IndiaPakistanWar2025