رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی وقعت اگر ایک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا“
جامع الترمذي جلد ۲ ۲۰۱ صحیح
ترک پارلیمنٹ میں انوکھا واقعہ
پارلیمان آنحضور ﷺ پر درود و سلام کی صداؤں سے گونج اٹھی۔ حکومتی رکن اسمبلی کے ساتھ سب مل کر قصیدہ پڑھ رہے ہیں
اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی و علی آلہ و صحبہ وسلم