"حضرت ابراہیمؑ کی سنت ہمیں سکھاتی ہے کہ جب اللہ کی محبت اور رضا سامنے ہو، تو دنیا کی ہر چیز قربان کی جا سکتی ہے۔""یہ تہوار ہمیں خوشیاں بانٹنے، غریبوں کی مدد کرنے اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کا درس دیتا ہے۔"
عید الاضحی مبارک
کیپٹن (ر) محمد صفدر نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں نئی روح پھونک دی ہر طرف والہانہ استقبال ہو رہو ہے آلو آلو شیر آلو کے نعرے لگ رہے ہیں انشاء اللہ مسلم لیگ گلگت بلتستان میں حکومت بنانے جا رہی ہے
#GBelection2026@Alikhanyzai@MaryamNSharif