@mrsejaz2004 اس سے ملتا جلتا واقعہ صحیح حدیث کے اندر ہے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سفر میں تھے تو ایک بدو سے اسی طرح بکرے کا بچہ لینے کا امتحان لیا اور پھر جب وہ اس پہ پورا اترا تو اس غلام اور بکریوں کو خرید کر پورا ریوڑ ہی اس غلام کو ہدیہ کر دیا
باہر کے ملکوں میں فیملی سمیت رہنا آسان نہیں
Aiسے بنی سچی کہانی
دور کے ڈھول سہانے لگتے ہیں اور
ہر جگہ کے اپنے مسائل ہوتے ہیں بس نوعیت مختلف ہوتی ہے۔
اب یہ آپ خود سوچیں کہ کونسے مسئلے آپ برداشت کر سکتے ہیں اور کونسے نہیں۔
جہاں بھی رہیں اللہ کا شکر ادا کریں
@mohinimaheshwa میں نے ایک مرتبہ اسی طرح کے شوز کا ارڈر دیا تھا اور اس کے بعد میں کال کرتا رہا میرا پارسل کوریئر کمپنی کے دفتر میں پڑا رہا دو دن انتظار کر کے جب میں کمپنی کے دفتر میں گیا تو انہوں نے کہا جی وہ تو واپس چلا گیا ہے نہ انہوں نے مجھے کال کی نہ مجھ سے رابطہ کیا میرا نمبر وہاں پہ لکھا
@MusrratRukhsana ہم نے بچپن میں پورے تم طمطماق سے اس کو دیکھا تھا اور لوگ سمجھتے ہیں یہ مزاحیہ ہے اور ہے بھی سہی لیکن میں سمجھتا ہوں اس میں بہت بڑا سبق ہے سیکھنے کے لیے۔ نور الہدی شاہ نے بہت اچھا لکھا تھا چھوٹی سی دنیا
نماز کی اتنے پیارے انداز میں تشریح دیکھ کر دل خوش ہو گیا اس سے پہلے میں نے اتنے اچھے انداز میں اور اس طرح سمجھانا کسی فلم یا ڈرامے میں نہیں دیکھا
💖 بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے دیکھ کر
@mrsejaz2004 اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ کے کلام کو سمجھ کر پڑھنا اس پہ عمل کرنا اور اس کی نشر و اشاعت کرنی چاہیے لیکن اس کو سینے میں اتارنا بھی بہت بڑی سعادت کی بات ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ جو صرف عالم ہوتے ہیں حافظ نہیں ہوتے ان کے کلام میں اتنا اثر نہیں ہوتا۔ لیکن جنکے سینے میں۔۔۔