گلگت بلتستان کے عوام جب بھی متحد ہوۓ ہے تب تب انہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔
اس لیے ہمیشہ جی بی کے عوام کو کبھی مذہب، کبھی علاقیت کے نام پہ دشمن ہمیشہ ہمیں لڑانے کی کوشش کرتے آرہاہے۔
نوجوان اب جاگ چکے ہے اب صرف گلگت بلتستان ہوگا اور صرف حقوق کی بات ہوگی🗻✊🚩
#GBWantAutonomy