سرداروں کے وکیل صاحب کی غیر ��وجودگی کی وجہ سے کیس 9 اکتوبر تک ملتوی یہ واضح ہو چکا ہے کہ قاتل قانون سے ڈرنےلگے ہیں آنے والی سماعت میں سرداروں کی ضمانت پر دلائل سنے جائینگے۔انقلاب خون مانگتا ہے میں اپنے گھر سے دے چکی اگر اب بھی ضرورت پڑی تو میرا خون بھی حاضر سرداری نظام نامنظور۔
بلاول بھٹو صاحب کیا اب اپنے قاتل "ایم پی اے" صاحبان سے استعفیٰ مانگیں گے؟ یا اب بھی اپنی عظیم ماں کے قاتلوں کے ساتھ کی جانے والی مفاہمت سے کام ��یں گے۔
سندھ کا بچہ بچہ دیکھ رہا ہے!
@BBhuttoZardari
ام رباب کے گھر تین قتل کیس میں آج دادو کی عدالت نے MPA سردار چانڈیو اور MPA برہان چانڈیو کو قتل کیس میں جوابدار نامزد کر دیا ہے۔ یہ ام رباب کی پہلی جیت ہے۔اللّه مظلوموں کا ساتھ نہیں چھوڑتا انشااللہ آگے بھی کیس کا فیصلہ ام رباب کے حق میں آئیگا۔پہلی جیت کی
مبارک@UmeRubabchandio
مظلوم بیٹی ام رباب کو حادثاتی موت مارنے کی کوشش !
آپ سب سے گذارش کی جاتی کہ کل صبح 10 بجہ سے ٹویٹر ٹریڈ میں حصہ لیکر مجھے انصاف دلنے میں
مدد کریں۔
Trend for tomorrow
#SaveUmeRubab
پروگرام آج کی بات
میں دھرتی کی بیٹی ام رباب تین سالوں سے انصاف کے لئے دربدر
قاتل اپم پی ای سردار اور برھاں چانڈیو تیں سالوں سے عبوری ضمانت پر
انصاف کیوں نہیں ملتا��
#JusticeForUmeRubab
@BBhuttoZardari
@ImranKhanPTI