یہ اندرون سندھ ٹنڈو محمد خان کا ایک امتحانی مرکز ہے۔ جہاں میٹرک کا پرچہ دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی یاد رہے یہ پیپلزپارٹی کے شرجیل انعام میمن کا حلقہ ہے۔
جس صوبے پر چور اور ڈاکو مسلط ہوں وہاں کے تعلیمی مراکز سے بھی چور اور ڈاکو ہی نکلیں گے۔
#بااختیار_کراچی
گھوٹکی میں وڈیرے ، بچی کے والدین کے آگے اس کا ریپ کرتے رہے، ویڈیو ریکارڈ کرتے رہے۔ گھٹیا ترین حکومت کے گھٹیا ترین کئ بورڈ وارئیرز کدھر ہیں؟ یہ ہورہئ ہے انلے لیڈران کے زیر سایہ سندھ میں ترقی۔ عورت کو تحفظ، عزت و مان یہ دلوانہ سکے۔کوئی خوف خدا نئیں انہین۔💔 https://t.co/48ItXLb2nb
اندازہ لگائیں بھولڑو سرکار میں ایک معمولی فوڈ انسپیکٹر دو ارب سے ذیادہ کی کرپشن کر رہا ہے۔ اب سوچیں یہ جو وزیر وغیرہ بنے بیٹھے ہوتے ہیں ان کی کرپشن کا کیا عالم ہو گا ؟ اور پھر ان سب کے اوپر زرداری ڈاکو نے کتنا مال بنایا ہو گا کرپشن سے ؟
#بااختیار_کراچی
کیونکہ زرداری نے اپنا سارا بلیک منی کراچی سے دبئی شیخوں کے پاس جمع کروایا ہوا —کراچی تباہ کر کے دبئی بسانے والے اس خاندان کو دبئی تو کیا قبر بھی نصیب ہوگی انشاءاللہ
#بااختیار_کراچی
پاکستان پیداگیر پارٹی نے کراچی کے ہل پارک تک کو نہیں چھوڑا۔ پہاڑ کاٹ کر وہاں پلاٹ نکال دئے۔ اسی لئے کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے #بااختیار_کراچی کی تحریک چل رہی ہے۔ اپنے شہر کا دکھ اس شہر میں رہنے والوں کو ہی ہو گا۔ باہر سے آئے کسی پیداگیر بھولڑو کو نہیں۔
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے صرف کراچی دشمن ہی نہیں سندھ دشمن جماعت ہے۔ یہ چاہتی ہی نہیں سندھ میں رہنے والا سندھی پڑھ لکھ جائے۔ یہ انہیں ہمیشہ وڈیروں کی غلامی میں رکھنا چاہتے ہیں۔
Mayor of Karachi Murtaza Wahab said sarcastically that there are so many engineering experts in the country that engineering universities should now be shut down
#TOKReports#MurtazaWahab
خود کو “مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح “ کی نظریاتی بہن کہنے سے پہلے ۔۔شرم ہوتی تو مر جاتی ۔ڈاکو رانی!!
جس ادارے نے “نظریاتی بہنیں” کتاب چھاپی اور جس میئر نے شہر کو اس “غلیظ” بینر سے مزید آلودہ کیا۔۔
اُن #پیپلز_پارٹی_چور_ہے کے لئے کچھ یادیں اس “ کرپٹ ڈاکو بھائی بہن کی”
کراچی کو وفاق کے حوالے ہونا چاہئے جو قائد اعظم کا فیصلہ تھا اس سے قبل بھی انگریز دور میں بھی کراچی وفاقی حکومت ہی کا حصہ اور بمبئی کے زیر حکمرانی تھا۔
زرداری جس کی دبئی میں بھاری سرمایہ کاری اور حکمرانوں سے قربت رہی ہے اسکی سندھ حکومت نے دانستہ کراچی کی بربادی میں اہم کردار ادا کیا، اور کراچی کو بدامنی کا گڑھ ڈاکوؤں کی آماجگاہ اور کھنڈر بناکر دبئی کی کھربوں ڈالر سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرکے قومی جرائم کا ارتکاب کیا، جس کا حساب ہونا چاہئے۔ یاد رہے ملک ریاض زرداری کا کرائم پارٹنر تمام دولت لیکر دبئی فرار ہوگیا جہاں کی رئیل اسٹیٹ ڈولپمنٹ کراچی کی وہ کھربوں روپے لوٹی ہوئی دولت بھی ہے جس کو سابق 4 فٹہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے صرف 460 ارب روپے جرمانہ عائد کرکے باقی قومی دولت ہڑپ کرنے کا لائسنس دیدیا وہ جرمانہ آج تک ملک ریاض سے وصول نہیں کیا جاسکا کیونکہ ملک ریاض نے اس وقت کے وزیراعظم پارسا ڈاکو عمران خان ہی کو بآسانی خرید لیا۔ یہ ہی وجہ ہے عمران زرداری ڈاکو بھائی بھائی بن کر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی درپردہ محبت آج بھی برقرار ہے۔ جئے بھٹو
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
ڈاکٹر بخار کے مریض سے: تم نے صبح شام پانی میں برف گھول کر ٹھنڈے یخ پانی سے نہانا ہے
مریض: ڈاکٹر صاحب اس طرح تو مجھے نمونیا ہوجائے گا
ڈاکٹر: میں نمونیہ کا ڈاکٹر ہوں
پی پی کا کل تجربہ سندھ کے گاؤں گوٹھوں کو مینیج کرنا ہے وہ کراچی کو بھی گوٹھ بناکر اسے مینیج کرینگے
پہلے کورنگی پل، پھر نیپا پل، اور اب جیل روڈ پل، ایک ہفتے کے دوران یہ تیسری واردات ہے باقائدہ ناکہ بندی کر کے گینگ کے ساتھ پوری آزادی سے عوام کے ساتھ لوٹ مار کی۔ اب پیپلز پارٹی کا کوئی ترجمان آ کر بیان دے گا لوٹ مار کرنے والوں کے پاس اسلحہ نہیں ڈنڈے تھے۔
سندھ کی نسل پرست حکومت نے قانون کو گھر کی لونڈی بنا رکھا ھے ؟
کچے کے خطرناک ڈاکوؤں راحب شر اور ثنااللہ شر کو کہ جن کے سروں پر پچاس پچاس لاکھ روپے مقرر ہیں اُنھیں ویگو ڈالوں میں پولیس پروٹوکول کے ساتھ جرگوں کے فیصلے کرنے کیلئے لایا جارہا ھے؟
جبکہ دوسری طرف ایک سابق ایم پی اے اور ایم این اے نثار پنہور اور ان کے بیٹے محسن پنہور کو 100 دن سے زیادہ لاپتہ ہونے کے باوجود بازیاب نہیں کروایا جارہا؟
اور ساتھ ہی ڈان نیوز کے فوٹوگرافر فیصل مجیب کو بھی لاپتہ کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ھے ان کے اہلِ خانہ سخت ذہنی اذیت سے دوچار ہیں؟
This banner should be printed and displayed on homes, privately owned buildings, cars, and motorcycles across Karachi. Expatriates are requested to refrain from sharing or promoting this message. It’s time for reclaim our urban spaces from corruption and criminal influence of PPP
یہ مراد علی شاہ کا بطور سندھ کے CM تیسرا ٹرم ہے، اس سے پہلے کے 8 سال قائم علی شاہ صاحب کے تھے بطور CM. جانے انکو 18 سال کس غیبی طاقت نے سندھ میں ترقی لانے سے روک رکھا تھا؟
#DubaiPort#KarachiPort