*کبھی کبھی خاموشی اس لیے نہیں ہوتی کہ کہنے کو کچھ نہیں ہوتا،*
*بلکہ اس لیے ہوتی ہے کہ انسان سمجھ جاتا ہے کہ ہر بات ہر کس�� کو سمجھائی نہیں جا سکتی۔* 💯❤️🥀
#اکیلی_ہوں_تنہا_نہیں
*🚨 اسٹیبلشمنٹ !! یہ جو مسخرے TV پر آکر بکواس کررہے ہیں، الزام لگا رہے ہیں، یہ آپ کے بلاتے پر کررہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ان کو پٹہ ڈالے، ان کے منہ بند کرے، ان کا پٹہ نا کھولے، خیبرپختونخوا کی عوام میں شدید غصہ ہے،*
*اگر یہ اسی طرح کرتے رہے تو پھر عوام زبان کھولے گی اور ان کو کچھ نہیں کہے گی بلکہ جن کے بلبوتے پر یہ کررہے ہیں ان کو پوچھے گی، سہیل آفریدی*
#EnoughIsEnoughReleaseIk
پتہ ہے پوشیدہ گناہ کونسا ہے ؟
جب آپ وفادار نہیں ہوتے تو
وفادار ہونے کا دعویٰ کرنا
جب آپ دوست نہیں ہوتے تو
دوستی کا ڈھونگ کرنا
جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو
مہربان بن کر دکھانا
ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے
اس کا دکھاوا کرنا پوشیدہ گناہ ہے
کیونکہ اللہ نیتوں سے خوب واقف ہے
السلام علیکم!
*"وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، انکو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے "*
اے پاک پروردگار ھماری رھنمائی فرما۔ ھمیشہ بہتر ا��ر صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما دکھوں اور تکلیفوں کو ھم سے ھمیشہ کیلئے دور فرما دے۔
#داستان_دل
`اللّٰہ تُمہیں ڈھا��پے رَکھتا ہے__`
یَہاں تک کہ لوگوں کو گمان ہوتا ہے کہ تُم زَمین کے پاک ترین لوگوں میں سے ہو ۔۔۔
حَالانکہ تُم خُود جانتے ہو کہ تُم کیا ہو۔!🫠
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم،
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان