جب نماز کا وقت ھوتا ھے تو کرونا آ جاتا
تصاویر دیکھ کر خود اندازہ کیجئے یہ دونوں تصاویر ایک ہی دن ایک ہی جگہ اور ایک ہی لوگوں کی ہےمنافقت کی بھی حد ہوتی۔ہے
افغانستان کے حالات دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ افواج کو اگر عوام کا اعتماد نہ ہو تو وہ نہیں لڑ سکتے۔ اصل طاقت عوام کی ہی ہوتی ہے۔ کوئی بھی قوم نظریہ کے بغیر نہیں لڑتی۔ اور پیسہ کبھی بھی نظریہ نہیں ہو سکتا، اگر پیسہ اچھا نظریہ ہوتا تو افغان افواج کا یہ حال نہ ہوتا
#تکبیر_اللہ_اکبر
ایمان بھی کیا خوبصورت چیز ہے ... اللہ اکبر
زمین پر بیٹھ کر پیاز کے ساتھ روٹی کھانے والی قوم نے دنیا کے سب سے بڑے فوجی اتحاد کو شکست دے دی
شہزادے...... ❤️
#تکبیر_اللہ_اکبر
شہزادے کابل کے صدارتی محل میں
روح زمین پر اگر کسی انسان کا رعب و دبدبہ ہے تو یہ ڈاڑھی اور پگڑی والے ہے
اے فاتخین افغانستان اے بدر کی تاریخ دورانے والے اللّہ کے شیروں کرہ ارض کے غیور مسلمانوں تمہیں تمہاری فتح مبارک ہو 👍🏿👍🏿✌️
#تکبیر_اللہ_اکبر
آج بھی " اللہ اکبر " کا دور ہے ... کل بھی " اللہ اکبر " کا دور تھا۔اور آئیندہ بھی " اللہ اکبر " کا دور رہے گا ... ان شاءاللہ
اللہ تیری بادشاہت سب سے بلند ...
ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی ...
⚔️⚔️⚔️
#تکبیر_اللہ_اکبر
دنیا نے ایسے فاتح نہیں دیکھے ہوں گے۔ خدا کے سامنے جھکنے والی گردنوں کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں جھکا سکتی۔ صرف 15 دن میں پورا ملک فتح کرنے کے باوجود عاجزی کا یہ عالم ہے کہ زمین پر بے اختیار سجدہ ریز ہوگئے ہیں۔ ❤️
#تکبیر_اللہ_اکبر
یہی ان کی حیران کن فتح کا راز ہے کہ وہ دنیاوی طاقتوں کے سامنے جھکانے کے بجائے ایک خدائے وحدہ لاشریک کے سامنے جھکتے ہیں، اور پھر خدا اپنے بندوں کی ایسی لاج رکھتا ہے کہ وقت کی سپریم طاقت اپنا سارا ساز و سامان چھوڑ کر دم دبا کر بھاگ کھڑی ہوتی ہے۔ فتح مبارک ہو
#تکبیر_اللہ_اکبر
محسن داوڑ کی ہزارمنتوں کےباوجود اشرف غنی نہیں مانےاوربالآخرپرامن انتقال اقتدارکیلئے صدارت سے استعفی دےدیا۔۔۔اوراسی کےساتھ ہی پی ٹی ایم کا اےٹی ایم بندہوگیا۔چلیں ناظرین اب نیودہلی کارخ کرتےہیں وہاں کیاسماں ہے
#تکبیر_اللہ_اکبر
پڑوسی ملک کی اسلامی تحریک نے دنیا بھر کی موم بتی مافیا اور سرخوں کے دلوں پر جو نشتر چلائے ہیں اس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
#تکبیر_اللہ_اکبر